Latest News Urdu
پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ کو فعال کرنے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن، وزارت خارجہ، وزارت مواصلات، وزارت میری ٹائم افیئرز، وزارت ریلوے، وزارت پٹرولیم اور دیگر متعلقہ اداروں…
Read More »مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضا مندی ظاہر کی۔ وزیر اعلیٰ کا کہناتھاکہ چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفشل انٹیلی جنس سینٹر بنانا چاہتے…
Read More »پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں،یکم جنوری 2025سے پروازوں کیلئے آپریشنل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ نیوگوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو روایتی طور پر واٹر…
Read More »بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم بیجنگ میں منعقد ہوا۔ فورم پاکستان کے سفارتخانہ میں منعقد ہوا جس کا مقصد تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع…
Read More »صدر آصف زرداری سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔ چینی سفیر…
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کے وژن کے تحت بی آر آئی گرین اینڈ لو-کاربن ایکسپرٹ نیٹ ورک کا آغاز، مصطفیٰ حیدرسید پہلے رکن منتخب۔
بیجنگ، 19 دسمبر 2024 — بی آر آئی گرین اینڈ لو-کاربن ایکسپرٹ نیٹ ورک (جی ایل ای این)، ایک باوقار بین الاقوامی ادارہ ہےجو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت پائیدار اور کم کاربن ترقی کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے اور بیجنگ میں باضابطہ طور…
Read More »سی پیک 2 چین کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے چین انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کو آپریشن ایجنسی کے ڈائریکٹر لو ژاؤ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی آئی ڈی سی اے کے ڈائریکٹر جنرل ریجنل افیئرز ون، شو ہائی لونگ، انٹرنیشنل کوآپریشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل لی منگ، یون…
Read More »پاکستان بحرِ ہند کے علاقے میں سمندری تعاون کے فروغ کے لیے پرعزم ہے,صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی آبادی چین اور ہمارے خطے کے دیگر ممالک میں رہتی ہے اس لیے مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی۔ بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے ویڈیو خطاب کرتے…
Read More »مریم نواز کا چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ’ون ونڈو آپریشن‘ سہولت دینے کے عزم کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین میں انوسٹمینٹ کانفرنس کے دوران چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ون ونڈو آپریشن سے سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوکل پرسن مقرر کرنے، ورکنگ گروپ اور ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق دورہ چین کے چھٹے روز…
Read More »











