Latest News Urdu
چین سی پیک منصوبے کے تحت 25.4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کر چکا،2 لاکھ 36 ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں: چینی سفیر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں 43منصوبے مکمل کرلیے گئے۔چینی سفارت خانہ اسلام آباد میں سی پیک سے متعلق نمایاں کارکردگی دکھانے والے عملے کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ25ارب امریکی ڈالرز کی…
Read More »صدر زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، میڈیکل سٹی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی جس میں چین کے کاروباری وفد نے ملکی شعبہ صحت کی ترقی کے لیے پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات…
Read More »چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات بنانے کا پلانٹ لگائے گی، معاہدہ طے پاگیا
مریم نواز بیجنگ پہنچ گئیں،پرتپاک استقبال:پاک چین تعاون کو بلند یوں پر لے جانے کے خواہاں ہیں:وزیراعلیٰ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کا دورہ، پاک چین مشترکہ مشق کے شرکا سے خطاب
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر ( این سی ٹی سی) پبی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان پاک چین مشترکہ مشق کے…
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل عاصم منیر نے پاک…
Read More »خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی زونز میں زمین کی خریداری اورانتقال اراضی سمیت تمام سہولیات فراہم کر ے گا۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ملک بھر کے خصوصی اقتصادی زونز کو…
Read More »سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی، سیکرٹریز برائے مواصلات، ریلوے اور داخلہ کے علاوہ وزارت خارجہ اور…
Read More »چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کراچی میں…
Read More »











