Latest News Urdu
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے موضوع کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی میں شروع ہوا، جس میں پاکستان سمیت مجموعی طور پر 152 ممالک، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں حصہ لیا، اور ممالک (علاقوں) اور کاروباری اداروں…
Read More »گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیمبر عہدیداران صدرعثمان شوکت، سینئرنائب صدر خالد فاروق قاضی، نائب صدر فہد برلاس،اسد مشہدی، راجہ عامر اقبال، ثاقب رفیق، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران،لوئی جرگہ کے وائس چیئرمین حاجی محمد لطیف، ویمن ممبران…
Read More »پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔چائنا اکنامک نیوز (سی ای این) کے مطابق اس تقریب میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے اہم نمائندوں نے شرکت کی اور پاکستان…
Read More »‘چائنا ایٹ 75’ بین الاقوامی کانفرنس: اسحاق ڈار نے چین کے ‘عظیم تحفہ سی پیک’ کو شاندار الفاظ میں سراہا، چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے دہشت گردی کو ‘ناقابل قبول’ قرار دیا، مشاہدحسین سید نے چین کے عروج کو ‘ایشیائی صدی کا آغاز’ قرار دیا۔
(اسلام آباد – 30 اکتوبر) سینیٹر مشاہد حسین سید کے زیر قیادت پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے 75 سال کی مناسبت “چائنا ایٹ 75: ترقی، تبدیلی اور عالمی قیادت کا سفر” کے عنوان سے سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔جس میں نائب وزیر اعظم…
Read More »بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنر شپ نے شعبہ توانائی اور معاشی ترقی کو فروغ دیا: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے 2019 میں بننے والی بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ (بی آر ای پی) نے توانا ئی کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرکے توانائی کی تجارت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دیا ہے،پاکستان بیلٹ اینڈ…
Read More »وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال خطے کے لیے مل کر کام کریں۔وہ آج اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے 23ویں اجلاس میں قومی بیانیہ دے رہے تھے۔ شہباز شریف نے خوشحال مستقبل کے…
Read More »صدر زرداری سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور
صدر آصف زرداری اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ نے ایوان صدر میں صدر پاکستان سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی…
Read More »چین نےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی قابلِ تحسین قرار دیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستانی عسکری حکام سے اہم ملاقات کی۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کے ساتھ اہم ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات…
Read More »چینی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعظم شہباز شریف
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ انکی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ مفید ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مختلف اہم منصوبوں پر کام کی رفتار پر اطمینان کا…
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع۔
پاکستان آج سے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدرات کرینگے تنظیم کے رکن ممالک روس، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے علاوہ ایران کے اول نائب صدر…
Read More »











