Latest News Urdu
سی پیک پاکستان کی صنعتی ترقی کا موجب بنے گا۔
سی پیک پاکستان کو زرِ مبادلہ میں اضافے کے ذریعے سےقرضوں کے بوجھ سے نکلنے میں مدد فراہم کرے گا۔مغربی میڈیا جہاں سی پیک کو پاکستان کے لیے قرضوں کا جال قرار دیتا ہے وہیں زمینی حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سے ملک کو مغربی قرضوں سے نکلنے…
Read More »مونگ پھلی کی پاک چین مشترکہ کاشت سےخوردنی تیل کی بلند قیمتوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کی مشترکہ مونگ پھلی کی کاشت سے خوردنی تیل کی بلند قیمتوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔پاکستان میں نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے وزارت صنعت و پیداوار سے کہا ہے کہ وہ درآمد شدہ پام اور…
Read More »سی پیک انڈسٹریل بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
بورڈ آف انویسٹمنٹ(بی اوآئی) اور حکومت پنجاب 21 دسمبر 2021 کو لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں”سی پیک انڈسٹریل بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس”کا انعقاد کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مہمان خصوصی ہوں گےجبکہ وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور،پاکستان میں تعینات…
Read More »اسلام آباداور چینی شہر کنمنگ میں پاک چین میچ میکنگ ورکشاپ کا انعقاد۔
دوسری چین پاکستان میچ میکنگ ورکشاپ کنمنگ اور اسلام آباد میں آن لائن اور آف لائن طور پر منعقد ہوئی۔ یہ ورکشاپ جدید زراعت، نئی توانائی، بائیو میڈیسن اور ڈیجیٹل اکانومی میں حوصلہ افزا سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی تاکہ…
Read More »چینی اور پاکستانی طلباء کی پینٹنگز کی مشترکہ نمائش کا انعقاد۔
چینی اور پاکستانی یونیورسٹیوں نے مشترکہ طور پر پاک چین دوستی پر پینٹنگز کی نمائش کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے طالب علموں کی پینٹنگز چین کی ہنان نارمل یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سرگودھا اور پاکستان کے روٹس ملینیم سکولز میں آویزاں کی گئیں۔ ان فن پاروں نے…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر علی زیدی کا سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کے درمیان وزارتِ بحری امور میں ہونے والی ملاقات میں سی پیک کے توانائی کے منصوبوں اور گوادر کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرکراچی کمپری ہینسو کوسٹل ڈویلپمنٹ…
Read More »پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات غیر معمولی نوعیت کے حامل ہیں، معید یوسف،مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم برائےقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہےکہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات غیر معمولی نوعیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان بین الاقوامی سطح پر اپنی برآمدات بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ…
Read More »چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دے گا،وانگ وین بن، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے فروغ کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ…
Read More »پاک چین تعلقات اسٹیئرنگ کمیٹی کا سی پیک منصوبوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال
پاک چین تعلقات کی اسٹیئرنگ کمیٹی (پی سی آر ایس سی) کے چوتھے اجلاس میں سی پیک کے متعدد منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سی پیک پاور ڈویژن کے سیکرٹری نے کمیٹی کو بریفنگ دی کہ ابتدائی 132 کے وی لائن بنائی گئی ہے جو نیشنل گرڈ…
Read More »گوادر خطے کے نوجوانوں کو روزگار کے بے شمار مواقع فراہم کرے گا۔
گوادر کا پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے متعدد مواقع فراہم کرنے میں مدد فراہم کرے گا کیونکہ یہ اگلے سال فروری تک فعال ہو جائے گا۔ اس پیش رفت سے گوادر کے نوجوانوں کے لیے شہر کی بندرگاہ پر روزگار کے مواقع…
Read More »








