Latest News Urdu
ماہرین کی جانب سےسی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاروں کو تمام سہولت بہم فراہم کرنے کی ضرورت پر زور۔
سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کی جانب سے منعقدہ ایک ویبینار میں ماہرین نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ حکومت قومی معیشت کو مستحکم کرنےکے لیے سی پیک اور اے پی ٹی ٹی اے میں سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو سہولیات…
Read More »سی پیک پاکستان کو جامع ترقی اور خوشحالی کے حصول میں مدد فراہم کرے گا، ایڈیشنل سیکرٹری،سرمایہ کاری بورڈ۔
سرمایہ کاری بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری مکرم انصاری نے بی آر آئی:بزنس،پیس اینڈ اکنامک ڈویلپمنٹ پر سمپوزیم میں شرکت کی جس کا اہتمام نمل اسلام آباد نےکیا تھا جس میں سپشل اکنامک زونز کی ترقی میں سرمایہ لاری بورڈ کے اہم کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ انہوں نے اس بات…
Read More »چینی قونصل جنرل نے سی پیک کی مسلسل پیش رفت میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ سی پیک بی آر آئی کا ایک اہم منصوبہ ہے اور اس نے مختصر اور طویل مدتی باہمی فوائد کے حصول کے لیے تعاون اور شراکت داری کی عمدہ مثال کے طور پر کام کیا ہے۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک پاکستان اور خطے کے لیے اقتصادی ترقی کے کثیرمواقع فراہم کرتا ہے،اسد قیصر،سپیکرقومی اسمبلی۔
ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک علاقائی رابطوں میں اضافہ کرے گا اور سی پیک روٹس کے قریب مختلف صنعتی کلسٹرز کے لیے بے پناہ اقتصادی مواقع فراہم کرے گا۔ اسدقیصر نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ…
Read More »سی پیک کے تحت صنعتی تعاون میں تیسرے فریق کا خیر مقدم کیا جائے گا،چیئرمین،بورڈ آف انویسٹمنٹ۔
سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت صنعتی تعاون میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی…
Read More »حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے کہا ہے کہ حکومت اب سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ مرحلہ توسیع اور ترقی پر مشتمل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان…
Read More »چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔
میٹروپولیٹن کارپوریشن آف لاہور نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ وو مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر پینگ ژینگ نے شاہراہِ قراقرم، گوادر پورٹ کی تعمیر، بجلی کے منصوبوں کی…
Read More »چائینہ گیزوبا گروپ آف کمپنیز نے خیبر پختونخواہ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔
چائینہ گیزوبا گروپ آف کمپنیز (سی جی جی سی) نے خیبر پختونخواہ (کے پی) میں مہمند ڈیم اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ایم ڈی ایچ پی) کے ڈائیورژن ٹنل-1 کی ٹاپ ہیڈنگ کی مکمل پیش رفت مکمل کر لی ہے۔ ڈائیورژن ٹنل نمبر 1 کی کل لمبائی 1681.14 میٹر ہے۔ سی…
Read More »پاکستان اور چین کی انیمیٹڈ ’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘فلم چین میں ریلیز کی جائے گی۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پرچینی اور پاکستانی فنکاروں کی مشترکہ طور پر بنائی گئی پہلی اینیمیٹڈ فلم” اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور” 25 دسمبر کو چینی مین لینڈ کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ چین…
Read More »سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا، لی بیجیان۔
کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ سی پیک ایک وسیع اور جامع منصوبہ ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر بھی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک مکمل ہونے کے بعد پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت…
Read More »











