Latest News Urdu
چین پاکستان کے ساتھ سرحد پار ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت کو بڑھائے گا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے جے ڈی ڈاٹ کام پر پاکستان پویلین کے آغاز کا خیرمقدم کیا جو چینی آن لائن مارکیٹ میں سب سے زیادہ مقبول اور بااثر ای کامرس پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ان کا اس ضمن میں کہنا ہےکہ چین تعاون کو مضبوط…
Read More »عوامی روابط کو بہتر بنانے کے لیے گروٹو مندروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
چین کی نیشنل کلچرل ہیریٹیج ایڈمنسٹریشن ’گروٹو مندروں‘ کے تحفظ کے لیے حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ یہ مندر پہاڑوں یا چٹان میں تراشے گئے مذہبی مقامات ہیں اور انہیں تیسری صدی میں قدیم شاہراہ ریشم کے ساتھ چین میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اس سلسلے میں رواں…
Read More »گوادر پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر کام کو تیز کرنے پر اتفاق۔
سی پیک کے تحت گوادر پر مشترکہ ورکنگ گروپ کا چھٹا اجلاس آن لائن منعقد ہوا۔ پاکستان کی طرف سے افتتاحی کلمات وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور چین کی جانب سے بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کےگروپ لیڈر…
Read More »پی سی آئی ویبینار: 9 ایشیائی ممالک نے بی آر آئی سے حاصل ہونے والے ثمرات پر روشنی ڈالی، ’نئی سرد جنگ‘ کے تصور کو مسترد کر دیا، چین کی ’ویکسین ہیومینٹیرینزم‘ کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
(اسلام آباد، 28 دسمبر): پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ(پی سی آئی) نے علاقائی اقتصادی رابطے پر ایک غیر معمولی نوعیت کا حامل 9 ملکی کانفرنس کی میزبانی کی جس کا موضوع ’’بیلٹ اینڈ روڈ تعاون: عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا‘‘ تھا۔اس ویبینار میں پاکستان، بنگلہ دیش، ملائیشیا، نیپال، سری لنکا…
Read More »سی پیک کے مغربی روٹ میں دو نئے موٹر وے منصوبے شامل۔
سی پیک کے مغربی روٹ کے تحت 11 نئے سڑکوں کے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رواں سال ہونے والے 10ویں جے سی سی اجلاس میں حال ہی میں 314 ارب روپے کے دو نئے منصوبے شامل کیے گئےجبکہ 360 کلومیٹر طویل پشاور-ڈی آئی خان موٹروے کو بھی…
Read More »وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین پر چین اور پاکستان کے تعاون کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
وزیراعظم کےمعاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے مقامی طور پر تیار کی جانے والی ویکسین کو مقامی طور پر اچھا رسپانس ملا ہے اور چین نے ہمیشہ ضرورت کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔رواں سال مارچ کے دوران پاکستان…
Read More »چینی سفارتخانہ سی پیک کے تحت پیش رفت میں نمایاں خدمات پر پاکستانی عملے کو ایوارڈز سےنوازے گا۔
پاکستان میں چینی سفارتخانے کا کہناہے کہ 29 دسمبر کو سی پیک منصوبوں کو کامیاب بنانے میں پاکستانی عملے کے تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ 2021 میں ہونے والی سی پیک کی اہم پیشرفت کا مظہر ہے۔ سفارتخانے نے امید…
Read More »چینی اسکالرشپ کونسل کی جانب سے پاکستانی طلباء کو ایچ ای سی کے ذریعے سےاسکالرشپس کی پیشکش۔
پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے چینی حکومت کے اسکالرشپ پروگرام 2022-2023 کے لیے طلباء اور اسکالرز کو نامزد کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وظائف 3 جنوری کو بند ہوں گے اور یہ چینی اسکالرشپ کونسل (سی ایس سی) کے تعاون سے…
Read More »بلوچستان حکومت سی پیک منصوبوں کی ترقی پر خاص توجہ دے رہی ہے۔
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی اور سی پیک پر عملدرآمد پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ان اقدامات سے بلوچستان کی پسماندگی پر قابو پانے اور صوبوں کے درمیان بھائی چارے…
Read More »سی پیک ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد۔
ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک نیک شگون ہے جو ملکی معیشت کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سی…
Read More »











