Latest News Urdu
چینی سفارتخانےمیں پاک چین دوطرفہ تعلقات کے 70 سال کی تکمیل کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد۔
آل پاکستان چائنا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن (پی سی ایف اے) نے پاکستان میں چین کے سفارت خانے کے اشتراک سے ’سی پیک اور پاک چین دوستی‘ میں حصہ لینے والے طلباء اور جیتنے والوں کے لیے ایک آن لائن تقسیم ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا۔ تمام مقررین نے اس…
Read More »سی پیک پر پیش رفت کا عمل تیزی سے جاری، ہائی ویز، موٹرویز پر زیادہ تر کام تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
سی پیک کے مشرقی اور مغربی دونوں روٹس خنجراب پاس کو گوادر سے جوڑیں گے۔ موٹر ویز اور ہائی ویز پر زیادہ تر کام مکمل ہو چکا ہے جس میں خنجراب سے برہان تک 790 کلومیٹر سڑک اور ہوشاب سے گوادر تک 193 کلومیٹر سڑک شامل ہے۔ مغربی روٹ خیبر…
Read More »صدر شی جن پنگ نے بہتر مستقبل کے لیے سی پی سی کے تحت اتحاد اور اپنی کاوشوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے مکمل اجلاس سے حالیہ تقریر میں صدر شی جن پنگ نے ایک بہتر مستقبل کے لیےپارٹی کی سوچ، ارادہ اور عمل کو یکجا کرنے اور تاریخ سے سبق سیکھنے، محنت کرنے اور آگے بڑھنے کے لیے متحد اور لوگوں کی رہنمائی…
Read More »جوائنٹ ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس میں گوادر کے ترقیاتی پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گوادر پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے 6 ویں اجلاس کے دوران سیکرٹری منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات عبدالعزیز عقیلی اور چین کے نیشن ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل ینگ ژیانگ نے مشترکہ صدارت کی۔ چین کی جانب سے اس موقع پر آگاہ کیا گیا کہ گوادر فری…
Read More »پاکستان چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں اقدامات قابلِ تعریف،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے وائس آف ڈپلومیسی کے تعاون سےثقافتی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں پاکستانی اور چینی طلباء کی ثقافتی پرفارمنس اور چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کا کلیدی خطاب شامل تھا۔…
Read More »ماہرین نے پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات میں باہمی اعتماد اور تعاون کی اہمت کو اجاگر کیا۔
زوزو میونسپل فارن افیئرز آفس، جیانگسو نارمل یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر “پیچھے دیکھنا اور آگے بڑھنا” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جس میں ماہرین نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر معین الحق بھی موجود…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان گوادر بندرگاہ اور فری زون کی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق۔
ویڈیو لنک کے ذریعے گوادر اور سماجی و اقتصادی ترقی پر دو مشترکہ ورکنگ گروپس کے اجلاسوں کے دوران پاکستانی اور چینی حکام نے گوادر بندرگاہ اور فری زون کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ کرنے اور مختلف شعبوں میں منصوبوں کے ثمرات بلوچستان کو منتقل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔…
Read More »سی پیک عوامی روابط کو مضبوط بنانے کا ایک بہترین موقع ہے،پینگ چنکسو
آل پاکستان چائنا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے اشتراک سے منعقدہ “سی پیک اور پاک چین دوستی” کے عنوان سے منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء اور جیتنے والوں کے لیے ایک آن لائن ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےچینی…
Read More »چین نے سی پیک پر پیشرفت کو سراہتے ہوئے اطمینان بخش قرار دیا۔
اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی جانب سے سی پیک کی تعمیر وترقی میں عملے کی شاندار کارکردگی کے اعتراف کے لیے منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل ینگ ژیانگ نے کہا ہے کہ کووڈ-19کی وبا سے…
Read More »کووڈ-19سے قطع نظر سی پیک پر عمل درآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے،چین
اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی جانب سے سی پیک کی تعمیر وترقی میں عملے کی شاندار کارکردگی کے اعتراف کے لیے منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل ینگ ژیانگ نے کہا ہے کہ کووڈ-19کی وبا سے…
Read More »










