Latest News Urdu
سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس شیر علی ارباب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حکومتی عہدیداران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں بشمول وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے شرکت کی اور سی پیک کی سیکیورٹی کے سنگل پوائنٹ ایجنڈے پر…
Read More »سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کی کامیابی انفراسٹرکچر اور سہولیات کی فراہمی پر منحصر ہے۔
کالم نگار احسن منیر لکھتے ہیں کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں پاکستان کا انفراسٹرکچر تیار کیا گیا جس میں سڑکیں بنانا اور پاور پلانٹس لگانا شامل تھا۔ اب جیسا کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی پر زور دیا…
Read More »چین سی پیک کے تحت جامع ترقی کے سفر میں رہنمائی کر رہا ہے، وزیراعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران سی پیک کے ویسٹرن الائنمنٹ روٹ کے منصوبے ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے ایم-14 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی بہترین کارکردگی اور ہکلہ ڈی آئی کی بروقت تکمیل پر ان کے…
Read More »چیئرمین سینیٹ نے چینی انٹرپرائزز کی رپورٹ کی رونمائی کی ، مقررین نے وزیر اعظم کے فروری میں متوقع دورہ چین کو خوش آئند قرار دیا،سی پیک کی سرمایہ کاری 25 ارب ڈالر سے زیادہ ہے، چینی سفیرنونگ رونگ
۔(اسلام آباد، 5 جنوری) پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ(پی سی آئی) اور آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن(اے پی سی ای اے) نے چینی سفارت خانے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران سالانہ” اے پی سی ای اے پائیدار ترقیاتی رپورٹ2021ء” کی رونمائی کی۔اس تقریب میں 100 سے زائد شرکاء نے شرکت…
Read More »سابق چینی سفیر کی جانب سے پاک چین تعلقات پر لکھی گئی کتاب کی رونمائی ۔
پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے لو شولن کی تحریر کردہ کتاب “یو اینڈ اَس-دوئم” کے عنوان سے ایک کتاب کی تقریبِ رونمائی کا اہتمام کیا۔ یہ کتاب چین کے تجربہ کار سفارت کار اور پاکستان میں…
Read More »چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے وزیر اعظم عمران خان کے کاروبار کے لیے سازگار اقدامات کو سراہا۔
پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دینے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں چینی کمپنیوں…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے پاک چائینہ بزنس انوسٹمنٹ فورم کا افتتاح کر دیا، برآمدات کو معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کا حامل قرار دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے پاک چین بزنس انوسٹمنٹ فورم کا افتتاح کر دیا ہے جس کا مقصد معلومات کے تبادلے کو بڑھانا اور کاروباری اداروں کے درمیان رابطے کو فروغ دینا ہے۔ یہ فورم بورڈ آف انویسٹمنٹ پاکستان اور آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے۔…
Read More »بی آر آئی اور سی پیک کے سبب معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملی ہے۔
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کراچی کی ڈائریکٹر جنرل ارم تنویر نے کہا ہے کہ بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبے علاقائی اقتصادی ترقی اور سرگرمیوں کے لیے بہترین اقدامات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کی پائیدار ترقی اور اس کے متعدد…
Read More »گوادر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ژانگ باؤزونگ۔
گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نصیر خان کاشانی نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ جبکہ چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزونگ کا کہنا ہے کہ بندرگاہ کی فعالیت اور بندرگاہ کے معیشت پر اثرات کی بات…
Read More »سی پیک پاور پراجیکٹس کے سلسلے کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے میں چین کی تھری گورجز ٹیکنالوجی کی کارکردگی قابلِ تعریف قرار۔
چین کی تھری گورجز ٹیکنالوجی اینڈ اکنامک ڈیولپمنٹ کمپنی (ٹی جی ڈی سی) کو اس کے بہترین معیار کے کام پر حکومت پنجاب اور حکومت آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے انتظامی محکموں کی جانب سے تعریفی لیٹرز موصول ہوئے ہیں۔ ٹی جی ڈی سی، سی پیک کے…
Read More »










