Latest News Urdu
سی پیک گلگت بلتستان میں اقتصادی ترقی کا موجب بنےگا، ڈاکٹر میر وحید اخلاق۔
پنجاب یونیورسٹی کے سینٹر فار ساؤتھ ایشین اسٹڈیز(سی ایس اے ایس) کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان “سی پیک کے گلگت بلتستان پر جیو اسٹریٹجک اثرات: چیلنجز اور امکانات” سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے چین پاکستان تعلقات اور علاقائی رابطہ کاری میں سی پیک کے کردار پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر…
Read More »چینی سائنسدانوں نے باسمتی چاول کے ہائبرڈ بیج متعارف کرانے میں پاکستان کو مدد فراہم کی۔
گارڈ ایگری اور گارڈ گروپ آف کمپنیز کے سی ای او شہزاد علی ملک کے مطابق باسمتی چاول کے پاکستانی کسانوں کو چین کی مدد سے ہائبرڈ بیج ملنے کا امکان ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ چینی سائنس دان باسمتی کی ہائبرڈ اقسام کو متعارف کرانے…
Read More »سی پیک منصوبے کووڈ-19 سے قطع نظر خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہے ہیں۔
کووڈ-19 وبا سےقطع نظر سی پیک کے تمام منصوبے بشمول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں پر کام چینی اور پاکستانی عملے کے گراں قدر تعاون کی وجہ سے آگے بڑھ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے…
Read More »چینی میڈیا نے اورنج لائن منصوبے کو انقلابی نوعیت کا حامل قرار دےدیا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ماحول دوست اورنج لائن میٹرو ٹرین نے عوامی نقل و حمل کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ ڈیرہ گجراں اسٹیشن کے اسٹیشن ماسٹر اور 2020 میں سی پیک کے…
Read More »سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو بجلی اور گیس کی فراہمی۔
سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 132کے وی گرڈ سٹیشن اور گیس سپلائی لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ملکی صنعتوں کی ترقی کے لیے نئے گرڈز ضروری ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہونگے، لی بیجان۔
قومی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل (سی جی) لی بیجیان نے کہا ہےکہ چینی کمپنیوں نے سی پیک کے پہلے مرحلے میں پاکستانیوں کو 100,000 سے زائد ملازمتیں فراہم کیں اور سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بھی لاکھوں ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ انہوں…
Read More »پاکستان سی پیک سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہاہے، پروفیسر چینگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژیژونگ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پر زیادہ توجہ دینے کی وجہ سے سی پیک نے گزشتہ سال میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائینہ فرینڈ شپ ہسپتال دسمبر 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔
گیم چینجر اہمیت کا حامل سی پیک پروجیکٹ کے تحت چینی حکومت 68 ایکڑ اراضی پر مشتمل پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کی فنانسنگ کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ دسمبر 2022 تک مکمل ہونے کی امید ہے اور یہ بندرگاہی شہر گوادر کے لوگوں…
Read More »سی پیک کے تحت 9کول فائرڈ پاور پراجیکٹس میں سے 4مکمل۔
ایک عہدیدار کے مطابق سی پیک کے تحت 4 کول فائرڈ پاور پراجیکٹس جن میں 1320 میگاواٹ ساہیوال کول پاور پراجیکٹ، 1320 میگاواٹ پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ، 1320 میگاواٹ حب کول پاور پلانٹ اور 660 میگاواٹ تھر کول اینگرو پاور پراجیکٹ شامل ہیں پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں…
Read More »اے پی سی ای اے اور پی سی آئی کی تقریب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین کا اعلان کر دیا۔
پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ‘اے پی سی ای اے پائیدار ترقیاتی رپورٹ 2021’ کے عنوان سے ایک رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران سی پیک کی پیشرفت کو…
Read More »











