Latest News Urdu
بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک علاقائی روابط اور عالمی ترقی کو فروغ دےگا، صدر عارف علوی۔
چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی بہترین تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری سی پیک کے ذریعے اقتصادی اور تجارتی روابط کے…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں ‘ون سٹاپ سروس’ کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی اور بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کردہ خصوصی اقتصادی زونز ماڈل میں ’ون اسٹاپ سروس‘ (او ایس ایس) کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم…
Read More »سی پیک پاکستان کو بین الاقوامی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنائے گا، خالد منصور۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک انٹرایکٹو سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت ملک میں نو خصوصی اقتصادی زونز تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس 2022ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ عاصم افتخار نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس 2022ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 3 فروری سے تین روزہ چین کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سی پیک امور نے سی پیک کے خلاف امریکی سازشوں کو مسترد کر دیا۔
نٹ شیل گروپ کی جانب سے مارٹن ڈاؤ گروپ کے تعاون سے منعقدہ “دی فیوچر سمٹ” کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں پہلے ہی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کی کوریا کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
جمہوریہ کوریا میں تعینات پاکستان کے سفیر نبیل منیر سے ملاقات کے دوران صدرِ پاکستان عارف علوی نے جمہوریہ کوریا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا جس میں باہمی فوائد کے حصول کے لیے تجارتی اور اقتصادی تعاون پر خصوصی توجہ دینا شامل ہے۔ انہوں…
Read More »کراچی کے ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے کے پی ٹی اور چینی کمپنی کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ۔
ایک آفیشل کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) اور ایک چینی کمپنی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ علاوہ ازیں، دو روزہ پانچویں”دی فیوچر سمٹ” سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی…
Read More »پاکستان سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہا ہے، معید یوسف،مشیر برائے قومی سلامتی۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف سے ملاقات کی اور چین پاکستان دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرمعید یوسف نے کہا کہ پاکستان نے سی پیک منصوبوں کے چینی…
Read More »چین سی پیک کے تحت ادرک کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کرے گا۔
پلاننگ کمیشن کی رپورٹ جو “کلسٹر ڈویلپمنٹ بیسڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان ویژن-2025” کے عنوان پر مبنی ہے میں تجویز دی گئی ہے کہ سائنسدانوں بشمول بریڈرز، سوائل سائنسدان، ماہرین اقتصادیات کو مقامی ماحول کے لیے موزوں ادرک کی نئی اقسام تیار کرنے کے لیے مالی اعانت فراہم کی جانی چاہیے۔…
Read More »چینی سفارتخانہ برائے پاکستان نے سیلاب سے متاثرہ گوادر میں امدادی سامان تقسیم کر دیا۔
ایک بیان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے چینی کاروباری اداروں کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ گوادر کے مقامی خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا ہے تاکہ ان کی زندگی معمول پر آسکے۔ معاون ٹیم چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے مقامی ملازمین پر مشتمل ہے…
Read More »











