Latest News Urdu
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ سرمائی اولمپک 2022 کے حوالے سے صدر علوی کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
ایک پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کے بارے میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیان کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی کے بیان نے دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون…
Read More »پی سی آئی ویبینار میں مقررین کی جانب سے سنکیانگ کے ضمن میں چین کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار، امریکہ کشمیر اور فلسطین پرخاموش رہتےہوئے چین کے خلاف’سنکیانگ کارڈ‘کھیل رہا ہے،ڈاکٹر شیریں مزاری
(اسلام آباد، 20 جنوری2022ء): پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ(پی سی آئی) نے اپنی فلیگ شپ ایونٹ سیریز فرینڈز آف سلک روڈ(ایف او ایس آر) کے تحت “نئی سرد جنگ؟ چین کے خلاف سنکیانگ کارڈ کھیل” کے موضوع پر اپنی نوعیت کا پہلا ویبینار منعقد کیا ۔ اس ویبینار میں آن لائن 35…
Read More »آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نے پاکستان…
Read More »وزیراعظم عمران خان اپنے آئندہ دورہ چین میں چینی سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔
وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) اظفر احسن اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے ایک میٹنگ کے دوران کہا ہے کہ وہ بزنس ٹو بزنس اور بزنس ٹو گورنمنٹ تعاون کے لیے اہم چینی سرمایہ کاروں کو مدعو کرنے کے…
Read More »سی پیک میں تیسرے ملک کی شمولیت کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے،میگا پراجیکٹ کا سفر تیزی سے جاری۔
چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صنعتی مبصرین نے کہا ہے کہ سی پیک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں بھرپور منصوبوں کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں، کئی دوسرے ممالک کے سرمایہ کار بھی اس منصوبے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔ ان کا مزیدکہنا ہے…
Read More »صدر عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ءکو سیاست سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپک کی شاندار کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے ایونٹ میں جوش و خروش سے شرکت کرے گا۔ انہوں نے چینی حکومت اور چینی عوام کو مبارکباد دیتے…
Read More »گوادر بندرگاہ علاقائی اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کی صنعتی نقل مکانی، زرعی جدت کاری، سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون، روزگار کے مواقع اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔انہوں…
Read More »پاکستان سی پیک کے تحت اعلیٰ معیاری تعمیر و ترقی کے لیے کوشاں ہے،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔اس موقع پر انہوں نے سی پیک منصوبوں کی اعلیٰ معیاری تعمیر کو…
Read More »گالا پرفارمنس میں پاک چین دوستی کی نمایاں خصوصیات کو اجاگر کیا گیا۔
چین کی وزارت ثقافت و سیاحت اور چین کے سفارتخانے کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقدہ ایک آن لائن خصوصی گالا پرفارمنس سے خطاب کرتے ہوئےچین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے نائب وزیر ژانگ سو نے کہا ہےکہ چین پاکستان کے ساتھ ثقافتی اور سیاحتی تبادلوں کو فروغ…
Read More »پاکستان نے چینی ساختہ جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کر لیے،شیخ رشید احمد۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے نے بتایا ہےکہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ میں پاکستان میں پہلی بار چینی جے-10سی لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے چین ساختہ 25 جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کیے گئے…
Read More »











