Latest News Urdu
چینی سفیر کی جانب سےصدر عارف علوی کا حالیہ کامیاب دورہ گوادر نہایت خوش آئند قرار۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے صدر عارف علوی کے حالیہ دورہ گوادر کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے گوادر کی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چینی ایڈ کے تحت 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ کا منصوبہ تیز رفتاری…
Read More »سی پیک کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ میں شامل۔
پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے سینئر حکام کے مطابق 720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کا 95 فیصد سے زیادہ سول اور الیکٹرو مکینیکل کام مکمل ہو چکا ہے اور یہ منصوبہ کمرشل آپریشنز کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اسی طرح یہ…
Read More »کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین کے لیے سی پیک پر مبنی مرکزی ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آج منعقد ہونے والی کابینہ کمیٹی برائے سی پیک میں وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین سے قبل سی پیک پر مبنی مرکزی ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔اس اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کریں…
Read More »سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کا سفر کووڈ-19 سے قطع نظر خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔
میڈیا بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کووڈ-19 وبا اور چینی کارکنوں کی سیکیورٹی خدشات کے باعث سی پیک کی سست روی سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے بڑے منصوبے کووڈ-19 وبا سے قطع نظر خوش اسلوبی…
Read More »گوادر میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کےکثیر مواقع پیدا ہو رہے ہیں،اظفر احسن۔
وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین اظفر احسن نے کہا ہےکہ گوادر میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں اور متعدد ممالک، بین الاقوامی کمپنیاں اور غیر ملکی فرموں نے پہلے ہی اس گیم چینجر منصوبے میں شراکت میں دلچسپی ظاہر…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر علاقائی تجارتی مرکز کے طور پر ابھرےگا،صدر عارف علوی۔
صدر عارف علوی نے اپنے دو روزہ دورہ گوادر کے دوران ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں بلوچستان کے علاقوں میں تجارتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ صدر پاکستان کو گوادر ایئرپورٹ اور ہسپتال کی ترقی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے ضروری…
Read More »چینی لاجسٹک کمپنی نے پاکستان میں سروسز کا آغاز کر دیا۔
ایک انٹرویو میں سپیڈاف پاکستان کے سربراہ سن چاو نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے ملک بھر میں لاجسٹک سروسز شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمپنی چین پاکستان سرحد پار لاجسٹکس سروسز، ویئر ہاؤس اور پاکستان میں ڈیلیوری کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس کے…
Read More »آئی پی ڈی ایس اور ویو بک کے تعاون سے پاکستان میں چینی زبان کے مراکز قائم ۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز (آئی پی ڈی ایس) اور ویو بک نے بیجنگ نارمل یونیورسٹی کے اشتراک سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں چینی زبان کے مراکز قائم کیے ہیں۔ یہ اقدام آئی پی ڈی…
Read More »سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت سڑکوں کی تعمیر بالخصوص مغربی روٹ ایک اہم پیشرفت ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے بلوچستان میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے یقین…
Read More »چین ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پلان (اے ٹی پی) میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا
ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پلان (اے ٹی پی) پر قومی رابطہ کمیٹی کے 16ویں اجلاس کے دوران وزیر برائے قومی غذائی تحفظ سید فخر امام نے کہا ہےکہ زرعی منصوبے میں چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کا تعاون پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا۔ پی اے آر سی کے چیئرمین…
Read More »











