Latest News Urdu
سی پیک کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کمپنی کو نیپرا کا سی ایس آر سٹالورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور کمپنی کو تیز رفتار ترقی میں اس کے غیر متزلزل کردار کے اعتراف میں نیپرا سی ایس آر سٹالورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کے آئندہ دورہ چین کے دوران متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تمام متعلقہ وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے دورہ چین کے دوران دستخط کیے جانے والے تمام مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) کو تیار کریں۔ اسی طرح بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پانچ…
Read More »چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء بیجنگ اولمپکس کے لیے پرجوش۔
ینچھوان کی ننگشیا میڈیکل یونیورسٹی میں تیسرے سال کے پوسٹ گریجویٹ طالب علم نواب شاہ چینی نئے سال کی تقریبات اور چین بیجنگ ونٹر اولمپکس کے حوالے سے پرجوش ہیں۔ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کو بیجنگ اولمپکس میں شرکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ایک اور پاکستانی طالب…
Read More »سی پیک مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری۔
ایک آفیشل ذرائع کے مطابق سی پیک کے مغربی روٹ کے مختلف انفراسٹرکچر پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے اور توقع ہے کہ یہ منصوبے تین سال میں مکمل ہو جائیں گے۔ مزید برآں سی پیک کے مغربی روٹ پر الائنمنٹ پر مکمل ہونے والے منصوبوں میں 297 کلومیٹر…
Read More »پاکستان کی چین کو آبی مصنوعات کی برآمدات 150 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
چینی کسٹمزکے مطابق2021ء میں چین کی پاکستان سے بڑی آبی مصنوعات کی درآمد 153 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی جو کہ سالانہ 9.8 فیصد زیادہ ہے۔ اسی طرح چین پاکستان کی آبی برآمدات کی سب سے بڑی منزل ہے جس میں ربن فش، کروکرز، کٹل فش، جھینگا، کیکڑے…
Read More »چینی ساختہ ‘پی این ایس طغرل’ بحری جنگی جہاز کو پاک بحریہ میں شامل کر دیاگیا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ میں چینی ساختہ ‘پی این ایس طغرل’ بحری جنگی جہازکو شامل کیاگیا ہے۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ‘پی این ایس طغرل’ چین کے ساتھ گہری دوستی کا مظہر ہے اور یہ تعاون برادرانہ تعلقات کا…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کو تیزی سے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔
اسپیشل اکنامک زونز سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس اجلاس میں آگاہ کیا گیا کہ راشکئی، بولان اور علامہ اقبال انڈسٹریل زون مکمل…
Read More »نینگشیا کمیونکیشنز کو گلگت شندور روڈ کا ٹھیکہ مل گیا۔
چینی کمپنی نینگشیا کمیونکیشنزکے آفیشل بیان کے مطابق اس نے سی پیک کے متبادل روٹ گلگت-شندور روڈ کے پیکج-2 کا تعمیراتی ٹھیکہ جیت لیا ہےجو گلگت-شندور-چترال روڈ کا ایک حصہ ہے۔ اس کے علاوہ، قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے جون 2021 میں گلگت-شندور روڈ 216 کلومیٹر کے…
Read More »حکومت سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، شیخ رشید احمد۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ملک میں دہشت گردی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی پاکستان کی قومی سلامتی پر…
Read More »پاکستان کی سال2021 میں چین کو برآمدات میں تقریباً 69 فیصد کا اضافہ۔
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں چین کو پاکستان کی برآمدات میں 68.9 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ 3.58 ارب ڈالر کے تاریخی اعداد و شمار کو عبور کر گئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مجموعی درآمدات…
Read More »











