Latest News Urdu
سی پیک علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہا ہے،قازق سفیر
مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قازقستان پر ایک لیکچر دیتے ہوئے پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے کہا ہےکہ قازقستان اپنے جغرافیائی محل وقوع اور وسیع قدرتی وسائل کی وجہ سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا مرکز ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک میں…
Read More »پاکستانی رضاکار کاچین میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں نہایت اہم کردار۔
چینی میڈیا کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم مزمل حسین جو نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) میں پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں نے چین کے شہر شیان میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔وہ 2021ء…
Read More »چینی صوبہ ینان گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
چین کی ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز(وائی اے اے ایس) کے بین الاقوامی تعاون ڈویژن کے سربراہ لو یانجی کے مطابق اس سال پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی پیداوار میں اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل…
Read More »پاکستانی میڈیکل طالب علم چین میں برن کیئر سروسز کی فراہمی میں کوشاں۔
ننگشیا میڈیکل یونیورسٹی، ین چوان، چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم ڈاکٹر فضل رحیم اب تک چین میں سینکڑوں جلے ہوئے مریضوں کا علاج کر چکے ہیں۔ ڈیڑھ سال بعد گریجویٹ ہو جائے گا اور ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرے گا۔ اس سے قبل انہوں نے شیزی یونیورسٹی، سنکیانگ…
Read More »چین کی جانب سےپاکستان سے ریکارڈ برآمدات کا خیر مقدم، مزید اہم اشیا درآمد کرنے کے عزم کا اظہار۔
پریس بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے چین کو پاکستان کی ریکارڈ برآمدات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین پاکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے اور مزید پاکستانی اہم اشیا درآمد کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا…
Read More »پاکستان نےسنگاپور کی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
ورچوئل دو طرفہ سیاسی مشاورت (بی پی سی) کے دوران پاکستان نے سنگاپور کی کمپنیوں کو ڈیجیٹل اکانومی، فن ٹیک اور ایگری فوڈ، خاص طور پر سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ممالک نے سیاسی، اقتصادی، دفاعی،…
Read More »سی پیک پاکستان اور چین کے علاوہ اس میں شریک ممالک کے لئے ثمرات کا حامل ہے،معید یوسف
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہےکہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے فوائد اور خوشحالی کا ضامن ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ 2014ء میں منصوبے کے آغاز کے بعد سے مختلف شعبوں میں نمایاں…
Read More »وزیراعظم عمران خان نےکھیلوں کو سیاست سے دور رکھنے کے لیے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کا فیصلہ کیا۔
ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر مشکل وقت میں ہمیشہ سے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کے آئندہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان مثالی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی…
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کو غیر سیاسی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے زیر اہتمام ورچوئل بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے چین کو 2022ء کے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی میزبانی پر مبارکباد دی اور…
Read More »وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ دورہ چین کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی گئی۔ وفاقی وزراء کے ساتھ ساتھ فوج اور انٹیلی جنس کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی اور اقتصادی اور سٹریٹجک دلچسپی سے متعلق…
Read More »











