Latest News Urdu
وزیراعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، شیخ رشید احمد۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ وزیر اعظم خان کے دورے سے دونوں ممالک…
Read More »سی پیک پراجیکٹس کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب میں 11,225 سیکیورٹی اہلکار تعینات۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سی پیک کے مختلف منصوبوں میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے صوبے میں 11,225 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں۔ ان سیکیورٹی اہلکاروں میں پاک فوج، رینجرز، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو)، اسپیشل برانچ کے نمائندوں، پولیس،…
Read More »مختصر ویڈیو مقابلہ میں پاک چین تعلقات کے 70 سالہ سفر کو اجاگر کیا گیا۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے آل پاکستان چائنا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے تعاون سے “چین پاکستان دوستی اور بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپک گیمز کے لیے نیک خواہشات” کے موضوع پر مختصر ویڈیو مقابلے کے ونرز کے لیے ایک خصوصی ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا۔اس تقریب کے…
Read More »چینی پاور کمپنیوں نےپاکستان میں اربوں ڈالر کی بین الاقوامی براہِ راست سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ویلتھ پی کےکی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق چینی توانائی کی کمپنیوں نے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری لانے میں اہم حصہ ادا کیا ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سرمایہ کاری کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا…
Read More »بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی کامیابی سے انعقاد کے لیے پاکستان کی جانب سےچین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
نیویارک میں ایک ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے بیجنگ 2022 سرمائی اولمپک کھیلوں کی میزبانی پر چین کے لیے نیک خواہات کا اظہار کیا ہے اور چینی نئے قمری سال پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ…
Read More »کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح کر دیاہے۔جبکہ ریکارڈ تقریر میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے شاہراہ ریشم کلچر سینٹر کے قیام کے لیے بلوچستان کے گورنر سید…
Read More »کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح کر دیاہے۔جبکہ ریکارڈ تقریر میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے شاہراہ ریشم کلچر سینٹر کے قیام کے لیے بلوچستان کے گورنر سید…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر اور ایغور کے مسائل پر مغرب کے دوہرے معیار کو مسترد کر دیا۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغرب کی خاموشی جبکہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ چین کے مبینہ ناروا سلوک پر زور دینا دوہرےمعیار کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین سدا بہار اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ۔
میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کا آئندہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید تقویت دے گا اور مشترکہ طور پر چین پاکستان کمیونٹی کے روشن مستقبل کی تعمیر کے مقصد کو…
Read More »چین نے گوادر کو 3000 سیٹ ہاؤس ہولڈ سولر پاور سسٹم عطیہ کر دیا۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ چین کی وزارت ماحولیات نے گوادر کو 3000 سیٹ گھریلو شمسی توانائی سسٹم عطیہ کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کھیپ اگلے ماہ کے شروع میں گوادر پہنچ جائے گی۔ انہوں نے اس بات…
Read More »










