Latest News Urdu
ایشیائی ترقیاتی بینک رپورٹ نے سی پیک سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے تجاویز دےدیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کی جانب سے شائع کردہ پاکستان میں اقتصادی راہداری ترقی (ای ڈی سی) کے عنوان سے مرتب رپورٹ میں سی پیک کے ممکنہ فوائد کے مکمل حصول اور برآمدات سے آمدنی بڑھانے اور حکومت کی مالیاتی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے پالیسی اقدامات کی سفارش…
Read More »بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستانی سپورٹس وفد کی بیجنگ آمد۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے کہا ہےکہ پانچ رکنی پاکستانی وفد بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گیا ہے جو 4 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ مٰیں شامل ہوگا۔ محمد کریم، الپائن اسکیئنگ ایتھلیٹ کا…
Read More »پاکستان وزیر اعظم کے دورے کے دوران چین کے ساتھ سی پیک-آئی پی پیز معاہدوں پر دوبارہ گفت و شنید کا خواہاں۔
سی پیک اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق پاکستان وزیر اعظم خان کے دورہ چین کے دوران چینی حکومت کو تجاویز پیش کرے گا کہ سی پیک کے تحت دیگر آئی پی پیز کی طرز پر قائم کیے جانے والے پاور پروجیکٹس کے معاہدوں پر دوبارہ گفت و شنید کی…
Read More »وزیراعظم کا دورہ چین سی پیک پیش رفت میں تیزی کا موجب بنے گا،فواد چوہدری۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پُر امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے سی پیک منصوبے کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چینی قیادت کے ساتھ بات چیت کے لیے 21 مختلف شعبوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے کاروبار کے لئے سازگار پالیسیاں اپنائی، وزیر اعظم عمران خان۔
اسپیشل اکنامک زونز سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے نہ صرف روزگار اور برآمدات میں اضافہ ہوگا بلکہ ٹیکنالوجی کی منتقلی بھی ممکن ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت خصوصی اقتصادی…
Read More »پاکستان بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مکمل حمایت کرتا ہے،شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ نئے قمری سال کی تقریبات اور اولمپکس کے انعقاد کے موقع پر پاکستانی حکومت کی یکجہتی اور خیرسگالی کا عملی ثبوت ہے انہوں نے مزید کہا کہ یہ چین کے ساتھ…
Read More »پاک بحریہ سی پیک کے بحری راستوں کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،شاہ محمود قریشی۔
نیول ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے لیے پاک بحریہ کی کاوشوں اور پاکستان کے ساحلوں، گوادر پورٹ اور سی پیک کے میری ٹائم سے متعلقہ منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاکستان میں صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز ہوگا،معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین کے اعلیٰ حکام نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم خان کے دورہ چین کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران…
Read More »شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون میں کوئلے کے 3 ارب ٹن ذخائر دریافت کر لیے،پاکستانی اور چینی عملہ کا جشن۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شنگھائی الیکٹرک نے تھرپارکر میں 7.8 ملین ٹن سالانہ اوپن پٹ کول مائننگ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 145میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا۔ 145 میٹر گہرے کوئلے کی گہرائی میں تخمینہ 3 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں۔ کوئلے…
Read More »سی پیک بلوچستان اور خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، صادق سنجرانی۔
بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد خان جمالی نے چیئرمین سینیٹ آف پاکستان محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی اور سی پیک اور گوادر بندرگاہ سمیت بلوچستان کی سیاسی، اقتصادی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملک کی…
Read More »











