Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ہونے والے میگا اسپورٹس ایونٹ میں 90 سے زائد ممالک کے 2800 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جبکہ سات مختلف کھیلوں میں 109 کھیلوں کے مقابلے ہوں…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئےہیں۔ وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ محمد اظفر احسن اور چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این آر ڈی سی) ہی لائفنگ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ واضح…
Read More »حکومت چینی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی اور پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانیوں کو یقینی بنائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا چینی سرمایہ کاروں سے خطاب
وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین کی معروف سرکاری اور نجی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ایگزیکٹوز میں چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی، ہوازہونگ ٹیکنالوجی، زی جیانگ سی پورٹ گروپ، چیلنج اپیرل، ہنان سن واک گروپ، رائل گروپ، چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن، زینگ…
Read More »چینی صنعتکاروں نے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، فواد چوہدری
ایک ویڈیو بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دن کا آغاز آج صبح نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ چینی صنعت کار پاکستان کے ساتھ 18 شعبوں میں تعاون کریں گے۔ انہوں نے اس…
Read More »وزیراعظم عمران خان سے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کے چیئرمین کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان نے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے چیئرمین اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے وائس چیئرمین ہی لائفنگ سے ورچوئل ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے سی پیک کے جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا…
Read More »وزیر اعظم عمران خان آج بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان جو چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں آج بیجنگ میں منعقد ہونے والے اولمپک سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ایک عالمی ایونٹ کے طور پر اولمپک گیمز دنیا کے لوگوں کے درمیان باہمی مفاہمت اور دوستی کو…
Read More »پاکستان اور چین صنعتی تعاون کے معاہدے پر آج دستخط کریں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین آج سی پیک کے تحت صنعتی تعاون (آئی سی) کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان اور چین نے صنعتی تعاون کے مفاہمت نامے کو ایک فریم ورک معاہدے میں تبدیل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ صنعتی تعاون کا فریم ورک…
Read More »وزیراعظم عمران خان چین پہنچ گئے، سرمائی اولمپکس کی تقریب میں شرکت اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان چار روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے جس میں وہ سرمائی اولمپکس کی تقریب میں شرکت اور چینی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر، وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین،…
Read More »پاکستان وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران ایف ٹی اے پر گفت و شنید کرے گا، رزاق داؤد
دورہ چین کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام میں مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی فریق کے ساتھ مذاکرات میں تجارتی تعلقات اور برآمدات کو بہتر بنانے پر توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے بعض شعبوں…
Read More »وزیر اعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے۔
دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان چین کے چوتھے سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد شامل ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ سرکاری افسران شامل ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی…
Read More »











