Latest News Urdu
وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ملاقات اختتام پذیز ہو گئی ہے اور وزیر اعظم پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی بھرپور حمایت پر چین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے سرمائی اولمپکس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دی اور چینی نئے قمری سال پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، آزادی اور قومی…
Read More »وزیراعظم پاکستان اور چینی ہم منصب نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا۔
بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ مقاصد اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے دو…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی طلباء، پیشہ ورانہ افراد کی سہولت کے لیے بیجنگ میں پورٹل کا افتتاح کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پیشہ ور افراد کی سہولت کے لیے ایک پورٹل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس پورٹل کا مقصد پاکستانی طلباء اور چینی ماہرین کے درمیان تکنیکی روابط کو فروغ دینا ہے۔ انہوں…
Read More »وزیراعظم عمران خان سے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان نے آج اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ اور ازبک صدر شوکت مرزی یوئیف سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان چار روزہ سرکاری دورے پرچین میں موجود ہیں۔ پاکستان اور چین کے…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے گریٹ ہال میں دیے گئے ظہرانے میں شرکت۔
وزیراعظم عمران خان نےچینی صدر شی جن پنگ اورچینی خاتون اول مسز پینگ لی یوآن کی جانب سے غیر ملکی رہنماؤں کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں شرکت کے لیے گریٹ ہال آف پیپل بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان عمران خان چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں موجود…
Read More »وزیراعظم آج بیجنگ میں چینی وزیراعظم، ازبکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ٹویٹس میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج بیجنگ میں چینی وزیراعظم، ازبکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور خاتون اول پنگ لی یوآن کی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مزید تعاون بڑھانےکے لئے چینی حکام سے ملاقات۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین چائنہ انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن ڈاکٹر سونگ ہیلیانگ اور چیئرمین پاور چائنہ ڈاکٹر ڈنگ ین ژانگ سے آن لائن ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے اور قابل تجدید توانائی اور آبپاشی کے بنیادی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کے عوام کو نئے چینی قمری سال کی مبارکباد۔
چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے چینی عوام کو چینی قمری سال کی مبارکباد دی ہے اور بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاک چین تعلقات کی اہمیت اور علاقائی استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے پر بھی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ون چائینہ پالیسی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور میں پاکستان کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہار۔
بیجنگ میں چینی تھنک ٹینکس، یونیورسٹیز اور پاکستان اسٹڈی سینٹرز کے سربراہان اور نمائندوں کے ساتھ خصوصی نشست کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ون چائنا پالیسی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور میں پاکستان کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے شمار…
Read More »











