Latest News Urdu
معین الحق سال 2022ء میں پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے لیے پُر عزم۔
ویب پورٹل کے آغاز کے حوالے سے ایک پیغام میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے طلباء کی مصروفیات، رابطے اور تحقیقی خیالات اور کامیابی کے تبادلے کے لیے پہلی قسم کا ویب پورٹل شروع کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی تعاون کو فروغ دینے کے لیے لیٹر آف انٹنٹ پردستخط۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) اور چین کی ژونگ گوانگ کُون بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹریل پروموشن ایسوسی ایشن(زیڈ بی آر اے) نے ایک ورچوئل تقریب میں لیٹر آف انٹنٹ پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی…
Read More »چین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت تیز رفتار ترقی کی یقین دہانی کرائی ہے:خالد منصور
ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہےکہ چین نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اعلیٰ معیاری اور تیز رفتار ترقی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں…
Read More »وزیراعظم عمران خان کا کامیاب چار روزہ دورہ چین کے بعد وطن واپسی۔
وزیر اعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنا کامیاب دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اپنے چار روزہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ چینی قیادت، کاروباری برادری سے اہم ملاقاتیں کیں، مفاہمت کی…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سے سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ چین کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں دونوں سٹریٹجک شراکت داروں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پرامن افغانستان خطے میں خوشحالی اور ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ دونوں ملکوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ…
Read More »پاکستان سے چین کو سیسم بیج کی برآمد میں خاطر خواہ اضافہ
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز(جی اے سی سی) کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اور چین کی تجارت گزشتہ سال خاطر خواہ رہی ہےاور پاکستان کی چین کو سیسم بیج کی برآمدات نے سال 2021 میں 120.44 ملین ڈالر کا تاریخی اعداد و شمار حاصل…
Read More »چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، شاہ محمودقریشی
چین سے واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چینی قیادت سے انتہائی کامیاب ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کی قیادت نے سی…
Read More »وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔
وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ کے گریٹ ہال آف پیپل میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے صدر شی جن پنگ کو جیو اکنامکس وژن پر مبنی پاکستان کی عوامی پائیدار ترقی، صنعتی ترقی، زرعی جدید کاری اور علاقائی روابط سے متعلق پالیسیوں…
Read More »وزیراعظم کا دورہ چین پاک چین دوستی کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا، چوہدری فواد
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا چین کا چار روزہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس سے نہ صرف سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو نئی تحریک ملے گی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی بھی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی چینی حکام سے ملاقات، قابل تجدید توانائی اور آبپاشی کے شعبوں پر گفت و شنید۔
بیجنگ میں چین کے اعلیٰ سرکاری اور نجی اداروں کے کاروباری رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے یقین دلایا ہےکہ پاکستان چینی کمپنیوں کی پاکستان میں رسائی کے لیے حمایت اور سہولت فراہم کرتا رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے پاکستان کے خصوصی اقتصادی…
Read More »











