Latest News Urdu
چین کی سپورٹس ڈپلومیسی نے اجتماعیت کو فروغ دیا ہے،مقررین
فرینڈز آف بی آر آئی فورم کے زیر اہتمام “بیجنگ سرمائی اولمپکس: مشترکہ مستقبل کے لیے سپورٹس ڈپلومیسی” کے عنوان سے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مشترکہ مستقبل کے لیے چین کی اسپورٹس ڈپلومیسی کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہے کہ چین نے سرمائی اولمپکس کے دوران کھیلوں…
Read More »پاکستان چین کو سیسم کے بیج برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
چین میں تعینات پاکستان کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ پاکستان نے سال 2021 میں چین کو 120.44 ملین ڈالر کے سیسم کے بیج برآمد کیے ہیں اور آنے والے سالوں میں پاکستان سب سے زیادہ برآمد کرنے والا ملک بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی…
Read More »سنکیانگ کی صورتحال مغربی تحفظات سے بالکل مختلف ہے،وزیراعظم عمران خان
چائنا انسٹیٹیوٹ آف فوڈان یونیورسٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایرک لی کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے دیگر ممالک کو سی پیک منصوبے میں شمولیت اور سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح جیو اکنامکس اور معیشت کی بہتری پر…
Read More »پاک چین صنعتی تعاون کا معاہدہ وزیراعظم کے دورہ چین کی ایک بڑی کامیابی،رزاق داؤد۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کا فریم ورک معاہدہ وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کی ایک اہم کامیابی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ معاہدہ بزنس…
Read More »بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت کو چین نےخوش آئند قرار دے دیا۔
میڈیا بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت کو بے حد سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شرکاء کی جانب سے پاکستانی دستے کا پرتپاک استقبال ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ…
Read More »ای سی سی نے سینڈک کاپر گولڈ پروجیکٹ کے معاہدے میں توسیع کردی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کے-الیکٹرک کو ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی فراہمی کے لیے قیمتوں کے تعین کے رہنما اصولوں کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک میں ترامیم اور سینڈک کاپر کے موجودہ…
Read More »ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔
محمد معین وٹو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہےکہ ایم ایل ون منصوبے پر دستاویزی کام مکمل کر لیا گیا ہے اور انہوں نےتجویز دی کہ کمیٹی سیکریٹری سی پیک کو ہدایت…
Read More »سی پیک کے تحت گزشتہ 8 سال میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، وزیراعظم عمران خان۔
چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کے چین اور امریکا دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات استوار ہیں اور وہ 1970 کی دہائی کا وہی اہم کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے جس نے امریکا اور چین کو قریب لایا تھا۔ انہوں نے اس…
Read More »ای سی سی سینڈک کاپر گولڈ پروجیکٹ کی لیز میں توسیع کی منظوری دے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) آج 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی جس میں سینڈک کاپر گولڈ پراجیکٹ کے چینی کنٹریکٹرز کو لیز میں توسیع اور سی پیک کے دوسرے مرحلے میں چینی پاور پروڈیوسرز کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت کاری کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم عمران خان
دورہ چین کے دوران چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے کیونکہ سی پیک نے پاکستان اور چین کو مضبوطی سےجوڑا ہے اور یہ صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بی آر…
Read More »











