Latest News Urdu
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے خلاف مغربی پروپیگنڈا مکمل ناکام ثابت ہوا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے خلاف مغربی ممالک کا پروپیگنڈا مکمل طور سے ناکام ثابت ہو گیا ہےکیونکہ سرمائی اولمپکس کا آغاز عالمی رہنماؤں کی بھرپور شرکت کے ساتھ ہوا۔ رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس رسمی اختتام سے پہلے…
Read More »پاکستان چینی تعاون سے سیمی کنڈکٹرز زون بنانے کا خواہاں ہے،فواد چودھری
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی مدد سے سیمی کنڈکٹرز زون بنانے کا خواہاں ہے تاکہ ملک کو جدید آلات میں خود کفیل بنایا جا سکے اور ترقی کی نئی راہ ہموار ہو سکے۔ انہوں نے…
Read More »پاکستانی سفارت کار نے چینی ناول کا ترجمہ کر دیا۔
کتاب ’تین سلطانوں کی داستان‘ کے عنوان سے چین کے ایک مشہور تاریخی ناول کا ظہور احمد نے اردو میں ترجمہ کیا ہے جس کا سہرا لیو گوانگ ژونگ کو جاتا ہے۔ یہ چین کے ہان خاندان کے دور میں جھگڑے کرنے والے گروہوں کی ایک متاثر کن کہانی ہے۔…
Read More »سوکی کناری انرجی پروجیکٹ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے کنہار کے کنارے زیر تعمیر سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں خوبصورت وادی کاغان کےضرورت مند خاندانوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا فراہم کیا رہا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کے اہم پراجیکٹس میں سے…
Read More »صنعتی تعاون کا معاہدہ مشترکہ تحقیق اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا،احسن منیر۔
کالم نگار احسن منیر لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین نے وزیراعظم خان کے حالیہ دورہ چین میں سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے فریم ورک معاہدے پر دستخط کو وزیر اعظم کے دورے کی…
Read More »چین سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پُر عزم ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیانات کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک باہمی اتفاق کی بنیاد پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے میں تمام ممالک اور…
Read More »نیو گوادر ایئرپورٹ علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔
ویلتھ پی کے کی رپورٹ کے مطابق نیو گوادر ہوائی اڈہ (این جی آئی اے) علاقائی تجارت اور روابط کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان ساحلی شہرگوادر کو چین کے ساتھ تجارت کے لیے اہم بندرگاہ اور تجارتی مرکز کے طور…
Read More »خصوصی اقتصادی زونز میں صنعت کاری کی ترغیب حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم کے ترجیحی شعبے کی ترقی کے جائزے کے تحت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور خصوصی اقتصادی زونز کے سہولت کاری ماڈل اور ریگولیٹری گیلوٹین سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونزمیں بڑے پیمانے پر…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے حوالے سے مغربی تنقید کو مسترد کر دیا۔
چائنا انسٹیٹیوٹ آف فوڈان یونیورسٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایرک لی کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اور گوادر بندرگاہ پر مغربی ممالک کے شکوک و شبہات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ منصوبے علاقائی ترقی کے بہترین مواقع ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا…
Read More »پاکستان نے سی پیک کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔
ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے 6 فروری 2022 کے پاک چین جوائنٹ سٹیٹمنٹ پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کیے گئے غیر ضروری اور مضحکہ خیز تبصروں کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2020 اور 2021…
Read More »











