Latest News Urdu
چینی نئے سال کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پاک چین دوستی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔
چائینہ ونڈو-چائنیز کلچرل اینڈ انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام چینی نئے سال کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کے پی کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا رشتہ لازوال ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ…
Read More »پاکستانی سفیر بحرین کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کےتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کے خواہاں۔
بحرین میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد ایوب نے کہا ہے کہ بحرین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لیے طویل المدتی منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے جو دونوں ممالک اور عوام کے لیے وِن-وِن صورتحال پر مبنی ہوگا۔ انہوں نے…
Read More »پاکستان نے سال 2021ء میں چین کو 400 ملین ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا۔
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات (ایچ ایس کوڈ1006) 2021 میں 400 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی جو کہ سالانہ 133 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کے پہلے پانچ…
Read More »سی پیک گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔
حکومت گلگت بلتستان (جی بی) کے زیر اہتمام “روڈ شو ویبنار، امریکہ، کینیڈا اور یورپی ممالک” کے عنوان سے منعقدہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہےکہ سی پیک کے معاشی فوائد بڑے پیمانے پر سامنے آرہے ہیں کیونکہ سمندر پار پاکستانی مختلف شعبوں میں منافع بخش مواقعوں…
Read More »پاکستانی سکئیر بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تمغہ کے حصول میں کامیابی کے لیے پُر عزم۔
پاکستان کے ٹاپ الپائن سکئیر محمد کریم بیجنگ سرمائی اولمپکس ایونٹ میں شرکت کے لیے بہت پرجوش ہیں اور ملک کے لیے پہلا تمغہ جیتنے کے لیے پراعتماد ہیں۔ قبل ازیں، پاکستانی اسکائیر کا سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران قومی پرچم لہراتے ہوئے میدان میں داخل ہوتے ہی…
Read More »سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی میڈیا کی تنقید بلا جواز ہے،وزیر اعظم عمران خان
سی این این کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی تنقید بالکل بے بنیاد ہے کیونکہ چین میں پاکستانی سفیر نے علاقے کا دورہ کیا اور ان کی’’سنکیانگ میں بے مثال ترقی‘‘ کے عنوان سے پیش کی جانے والی…
Read More »دورہ چین اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی مضبوطی اور سی پیک کی ترقی کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا،وزیراعظم عمران خان۔
صحافیوں، سابق سفارت کاروں اور تھنک ٹینکس کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے حالیہ دورہ چین اور چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی جہت سے روشناس کیا ہے اور سی پیک کے تحت منصوبوں پر کام کی…
Read More »پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سمپوزیم کا آج انعقاد ہوگا۔
پاکستان میں پن بجلی کی ترقی پر ایک بین الاقوامی سمپوزیم آج منعقد ہو گا جس میں توانائی کے سستے ترین ذرائع کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ سمپوزیم سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور چیئرمین واپڈا…
Read More »سٹیل سیکٹر میں پاک چین مشترکہ منصوبہ پیداوار دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سٹیل سیکٹر میں ایک جوائنٹ وینچر فرم پیداوار دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ الحاج سٹیل سٹیل کی صنعت میں نجی شعبے کا سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ ہے اور اس کی ملکیت ہیبی شنگانگ آئرن اینڈ سٹیل گروپ آف چائینہ اور…
Read More »آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کو کاروباری مواقع تلاش کرنے کی دعوت دے دی۔
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے تاجروں کو سیاحت، کان کنی اور معدنیات، ہائیڈل پاور اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم…
Read More »











