Latest News Urdu
پاکستان اور چین کپاس پر مشترکہ تحقیق کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز بائیوٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے پی ایچ ڈی سپروائزر ژانگ روئی نے کلائمیٹ سمارٹ واٹر فرٹیلائزر انٹیلینٹ سسٹم فار کاٹن اینڈ وِیٹ کے عنوان سے منعقدہ ایک بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ کی نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن (این ایس…
Read More »کابینہ کمیٹی برائے سی پیک نے کے کے ایچ فیز ون تھاکوٹ-رائیکوٹ سیکشن کی ری الائمنٹ کی منظوری دے دی۔
کابینہ کمیٹی برائے سی پیک نے کئی منصوبوں کی منظوری دی ہے جن میں شاہراہِ قراقرم تھاکوٹ-رائیکوٹ کی ری الائمنٹ، سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز کے لیے یوٹیلٹیز کی فراہمی، شمبہ شمائل میں پاکستان بحریہ کی اراضی اوراسلام آباد میں سی پیک بزنس اینڈ انڈسٹریل کوآپریشن ٹاورکے قیام شامل…
Read More »پی سی جے سی سی کے صدر چینی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی ترقی کے خواہاں۔
ایک تھنک ٹینک سیشن کے دوران پاک چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے جے سی) کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ چین بڑھتی ہوئی قوت خرید کے ساتھ ایک بہت بڑی صارف مارکیٹ ہے اور چین میں ہر قسم کی پاکستانی اشیاء کی زیادہ…
Read More »مقررین نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کو دنیا بھر میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اہمیت کا حامل قرار دیا۔
فرینڈز آف بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) فورم کے زیر اہتمام ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہےکہ بیجنگ سرمائی اولمپکس دنیا کے لیے امن اور ہم آہنگی کا احساس پیدا کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ انہوں نے اولمپکس کو غیر سیاسی کرنے…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان اور چین کے پویلینز کا دورہ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی اور چینی پویلین کا دورہ کیا اور منتظمین کی کوششوں کو سراہا۔ چائنہ پویلین کے دورے کے دوران انہوں نے ٹیکنالوجی کے ماڈلز کو سراہا اور ڈیجیٹل ٹرین کے ماڈل کا معائنہ کیا جس کی رفتار 350 کلومیٹر فی…
Read More »رواں مالی سال کے پہلے7ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 11.3 فیصد کا اضافہ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے سات مہینوں میں پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 11 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ مالیاتی، توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں رقوم میں اضافہ ہے۔ اسی طرح ایف…
Read More »چین پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہاں ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین سبز ترقی، صحت اور ڈیجیٹل اکانومی کی راہداری کی تعمیر کے لیے چینی کاروباری اداروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گا جبکہ پاکستانی زرعی مصنوعات کو ترقی دینے کے…
Read More »پاکستانی اسکواڈ نے بیجنگ سرمائی اولمپک میں پرتپاک استقبال پر چینیوں کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستانی اسکواڈ نے چینی عوام کی جانب سے چین میں ہر سطح پر ملنے والی محبت کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں چینی شائقین کی جانب سے پاکستانی دستے کا پرتپاک استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں…
Read More »سرگودھا یونیورسٹی نے چینی لالٹین فیسٹیول کو منانے کے لیے ثقافتی تقریب کا اہتمام کیا۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف چائنا سٹڈیز (پی آئی سی ایس) اور کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے چینی لالٹین فیسٹیول منانے کے لیے سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر پی آئی سی ایس ڈاکٹر فضل الرحمان نے کہا ہےکہ ایک دوسرے کی زبان سیکھنے سے فاصلوں کو…
Read More »پاکستان خطے میں سیکیورٹی چیلنجز پر قابو پانے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، چینی اسکالر۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو پروفیسر چینگ ژیژونگ نے کہا ہےکہ پاکستان کے پاس خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال کے نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت موجودہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ…
Read More »











