Latest News Urdu
پاکستانی سفیر معین الحق نے سرمائی اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کوششوں کو سراہا۔
بیجنگ سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب کے بعد ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے شاندار اور حیرت انگیز سرمائی اولمپکس کی میزبانی پر چین کی تعریف کی جس نے پوری دنیا کو اتحاد اور ہم آہنگی میں اکٹھا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی…
Read More »چین پاکستان کو 25 جے-10سی لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔
فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اگلے چند ہفتوں میں چین سے 25 جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کرے گاجس سے پاک فضائیہ کی ملک کی فضائی حدود کا دفاع کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ اسی طرح جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ کا تجربہ چینگڈو میں کیا جا…
Read More »چینی سرمایہ کار آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، صدر عارف علوی۔
کراچی میں سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ(ایس ڈبلیو آئی ٹی) کے زیر اہتمام پریذڈنشل آرٹیفشل انٹیلجنس اینڈ کمپیوٹنگ (پی آئی اے آئی سی) گرینڈ انٹری ٹیسٹ 2022 سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا ہےکہ چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ…
Read More »حکومت ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ٹیکس مراعات پیش کر رہی ہے،شہباز گل۔
ایف سی سی آئی کے صدر عاطف منیر شیخ کی سربراہی میں تاجر برادری کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت فیصل آباد میں دو انڈسٹریل اسٹیٹس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے…
Read More »شنگھائی الیکٹرک نے سندھ میں پاکستانیوں کو 7000 ملازمت کے مواقع فراہم کیے۔
ایک بیان میں شنگھائی الیکٹرک کے سینئر ڈائریکٹرز یاؤ فوجن اور گان یونگ چاو نے کہا ہےکہ کمپنی نے سندھ کے ضلع تھر میں کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کے منصوبوں میں تقریباً 7000 پاکستانی کارکنوں کو ملازمت فراہم کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شنگھائی الیکٹرک…
Read More »وزیراعظم عمران خان کا متوقع دورہ روس پاکستان کی بین الاقوامی ساکھ کو بہتر بنائےگا،پروفیسرچینگ ژی ژونگ۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ زی ژونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا روس کا آئندہ سرکاری دورہ تاریخی اور بڑی تزویراتی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ…
Read More »چینی قونصل خانہ دونوں ملکوں کے عوامی روابط کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، چینی قونصل جنرل۔
انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلشنز اینڈ میڈیا ریسرچ(آئی آئی آر ایم آر)، چینی قونصلیٹ لاہور اور چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) اردو سروس کے زیر اہتمام منعقدہ ڈیجیٹل پوسٹر مقابلے کی ورچوئل اختتامی تقریب کے دوران قائم مقام چینی قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگ وو نے کہا ہےکہ چینی قونصلیٹ…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ کراچی میں سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔
سرمایہ کاری بورڈ پاکستان اگلے ماہ کراچی میں “سی پیک بزنس ٹو بزنس انڈسٹریل کوآپریشن انویسٹمنٹ کانفرنس” کا انعقاد کرنے جا رہا ہے تاکہ سندھ میں سی پیک کے تحت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ واضح رہے کہ ان شعبوں انفارمیشن ٹیکنالوجی، خصوصی اقتصادی…
Read More »دو پاکستانی طلباء نے جونیئر کلچرل ایمبیسیڈر کا ٹائٹل جیت لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چائنہ کلچرل سینٹر کی طرف سے تجویز کردہ ملینیم کنفیوشس کلاس روم اور کیڈٹ کالج پٹارو کے کنفیوشس کلاس روم کے دو طالب علم سخن فاطمہ اور علی شہریار نے ’جونیئر کلچرل ایمبیسیڈرز‘ کا اعزاز جیتا ہے۔ 2022 چائنا سونگ چنگ لنگ فاؤنڈیشن “جونیئر…
Read More »سی پیک کی بدولت بلوچستان کے عوام کی خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا،صادق سنجرانی۔
رفیع گروپ کے زیر اہتمام”اسلام آباد آفس برائے گوادر ٹو دی کیپٹل” کا افتتاح کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کی تعمیر وترقی کا سبب بن رہے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ گوادر بندرگاہ دنیا کے…
Read More »











