Latest News Urdu
تانگ انٹرنیشنل اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مشترکہ طور پر ڈگری پروگرام کا آغاز کریں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن سروسز چائنا اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (کے آئی یو) گلگت ایک مشترکہ ڈگری پروگرام پر تعاون کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مواقع اور چیلنجز کا جائزہ لینے کے لیے انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے گریجویٹس کو تربیت دینے کا…
Read More »پاک چین سرحد پار ای کامرس تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔
شینزن کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن چین اور ہنزہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری پاکستان کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں تاکہ سرحد پار ای کامرس میں پاک چین تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ شینزن کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن…
Read More »چینی قونصل جنرل نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
التمش جنرل ہسپتال کے دورے کے دوران چینی قونصل جنرل لی بیجان نے پاکستان میں کووِڈ 19 کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے…
Read More »سیرین ایئر چینگدو سے کراچی براہ راست پروازیں شروع کرے گی۔
سیرین ایئر، ایک پاکستانی ایئر لائن کمپنی مستقبل قریب میں چین کے شہر چینگدو سے کراچی کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے حال ہی میں چینگدو اور کراچی کے درمیان براہ راست ہوائی جہاز کا روٹ کھولنے…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
۔14ویں سالانہ کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبلٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیاں کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبلٹی کے لیے بہت زیادہ کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چینی فنڈ سے…
Read More »سینیٹر شہزاد پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُرعزم۔
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ڈپٹی ہیڈ آف مشن چائنہ مس پینگ چنکسو سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے کیونکہ ان تعلقات کی بنیاد محض لین دین پر مبنی نہیں۔ انہوں نےوزیراعظم عمران خان کا…
Read More »پاکستانی قونصل جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے پُر عزم۔
شنگھائی میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے آؤٹ سورسنگ آئی سی ٹی ٹیلنٹ فرام پاکستان پروگرام کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں اپنے استقبالی کلمات میں پاکستان اور چین کے آئی سی ٹی انٹرپرائزز پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز کی…
Read More »گورنر بلوچستان کی جانب سےجرمنی کوسی پیک کے تحت رابطہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر ڈاکٹر برن ہارڈ شلاگیک سے ملاقات کے دوران سی پیک کو تعمیر وترقی کا ایک سنہری موقع قرار دیتے ہوئے جرمن کمپنیوں کو سی پیک کے تحت قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری…
Read More »وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہونے کا اشارہ دے دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے لیے رعایتی معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت زون 200,000 سے زائد براہ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع فراہم کرے گا…
Read More »پاکستانی وفد کی کامیاب سرمائی گیمز کے انعقادپر چین کو مبارکباد۔
ایک انٹرویو میں پاکستانی وفد کے ارکان نے بیجنگ میں کامیاب سرمائی اولمپک گیمز کی میزبانی میں چین کی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے چین میں قیام کے دوران چینی عوام کی طرف سے ان کے ساتھ رواں رکھنے والے احسن سلوک کے ساتھ ساتھ گیمز کی افتتاحی تقریب…
Read More »











