Latest News Urdu
سی پیک سے علاقائی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی راہ ہموار ہوئی ہے،ایمبیسڈرمنیر اکرم۔
حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کی پارٹیز کی 15 ویں میٹنگ اور اقوام متحدہ کی عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ شاہراہ ریشم کی بحالی سے رابطہ کاری اور بھی زیادہ یقینی ہوگی۔انہوں نے اس بات پر بھی…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک کے تحت پاکستان کی اعلیٰ معیاری ترقی کا سفر نہایت خوش آئند قرار۔
ایک پریس کانفرنس کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے سی پیک کی پیش رفت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی قیادت خوش ہے کہ سی پیک نے بہتر اور خاطر خواہ نتائج حاصل کیے ہیں اور اب وہ اعلیٰ…
Read More »قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی نے سی پیک کے تحت باہمی تعاون کے موسمیاتی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی نے سی پیک تعاون گرانٹ کے تحت مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا عنوان “موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شمالی پاکستان میں سی پیک کے ساتھ پسماندہ کمیونٹیز کے لیے کثیر خطرات کو کم کرنا۔”ہے۔
Read More »سی پیک کے تیسرے مرحلے میں داخل ہونے سے صنعتی ترقی میں اضافہ ہوگا،شیر علی ارباب۔
پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب نے کہا کہ سی پیک اب اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جو اب تیز رفتار صنعتی اور معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے…
Read More »پاکستان اور چین نے قراقرم فرینڈ شپ ہائی وے کی 53 ویں سالگرہ منائی۔
پاکستان اور چین نے چین اور پاکستان کے درمیان دوستی شاہراہ کی تعمیر اور فعالیت کی 53 ویں سالگرہ منائی جو شاہراہ قراقرم کے نام سے مشہور ہے۔اس حوالے سے ایک اہم فلاحی تقریب چونگ یانگ میں منعقد ہوئی اور اس میں 300 سے زائد چینی کارکنوں نے شرکت کی۔یاد…
Read More »پاک چین تعلقات سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
پاک چین تعلقات سٹیئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں بجلی ، انفراسٹرکچر اور صنعتی تعاون سے متعلق مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »پاکستان اورچین آٹوموبائل انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
پاکستانی سفارت خانہ،بیجنگ میں منعقدہ پاکستان آٹوموبائل انڈسٹری راؤنڈ ٹیبل سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اپنی آٹوموبائل کی پیداوار 250,000 یونٹس سے چھ سے آٹھ ملین یونٹس تک بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے پانچ…
Read More »پاکستان اورچین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ پاکستان اور چین سبز ترقی میں تعاون کے فروغ کے لیے تین سالہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔ یہ معاہدہ وزارت تجارت چین کے ساتھ کیا جائے گا جو پہلے ہی چین کے کاربن نیوٹرلٹی پلان پر عمل درآمد کے لیے…
Read More »چین نے پاکستانی طلباءکے لیے سیٹلائٹ ریسیونگ اسٹیشن اور ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا۔
بیجنگ میں چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی) کے زیر اہتمام سیٹلائٹ ریسیونگ اسٹیشن اور ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن کا تربیتی کورس شروع کیا گیا ہے۔ یہ بنیادی طور پر پاکستانی طلباء اور نوجوان پیشہ ور افراد کے لیے بیجنگ میں آن سائٹ…
Read More »سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل۔
نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن (این ڈی آر سی) کی ترجمان مینگ وی نے کہا ہے کہ سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے کیونکہ چین کی مالی اعانت سے چلنے والے ایکسپریس ویز ، ووکیشنل سکولز اور پاور پلانٹس پاکستان میں فعال ہیں۔…
Read More »











