Latest News Urdu
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے پر خاص توجہ مرکوز ۔
سنکیانگ پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ ود فارن کنٹریز کے نائب صدر یوآن جیان من نے وزیر اعظم چوان این لائی کا حوالہ دیا ہے جس میں انہوں نے ایک بار کہا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی تاریخ کے ساتھ ساتھ مستحکم ہوئی ہے۔یہ بات سچ ثابت ہوئی…
Read More »سی پیک سے جڑے منصوبے شفافیت پر مبنی اور ان پر کوئی پوشیدہ قرض نہیں،وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے واضح کیا کہ سی پیک منصوبے پاکستان کے لیے کل بیرونی قرضوں کا صرف 26 فیصد ہیں۔انہوں نے سی پیک پر ایک امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ میں موجود…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی چن پنگ سےٹیلی فونک گفتگو؛وزیراعظم پاکستان کی جانب سے غربت،کووڈ-19اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں سی پی سی کی کوششوں کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
ایک اہم پیش رفت میں چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہےجس میں مختلف دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران دونوں رہنماؤں نے چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ فیز ٹوکے ذریعے سے اقتصادی…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان میں آئل ریفائنری قائم کرنے کی خواہاں۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکریٹری فارینہ مظہر نے کہا ہے کہ چائنا پیٹرولیم پائپ لائن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ اور دیگر چینی سرکاری اداروں نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر کا آئل ریفائنری کمپلیکس تعمیر کرنے کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کیا ہے۔ ان کمپنیوں کا کنسورشیم…
Read More »شنگھائی میں پاکستان پویلین 5 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا۔
رواں سال 5تا10 نومبر تک شنگھائی میں ہونے والی چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں ایک آن لائن پاکستان پویلین کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاکستان کے وفد کی قیادت چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کریں گے اور اس میں 200 سے…
Read More »سی پیک کے فلیگ شپ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کےایک سال مکمل ہو گئے۔
سی پیک کا فلیگ شپ ٹرانسپورٹ پروجیکٹ اورنج لائن میٹرو ٹرین (او ایل ایم ٹی) کے فعال ہونے کے ایک کامیاب سال مکمل ہو گئےہیں۔ او ایل ایم ٹی پاکستان کا پہلا شہری ریلوے نظام اور سی پیک کے تحت متعارف کرایا گیا پہلا انفراسٹرکچر منصوبہ ہے۔ اعداد و شمار…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر نے امریکی کانفرنس میں پاکستان کی معیشت کی بحالی میں چین کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
ولسن سنٹر میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے امریکی دانشوروں کی تعریف کی اور انہیں سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ انہوں نے سی پیک اور اس کے مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی پریزینٹیشن بھی…
Read More »چینی وزیر کی جانب سے بھارتی دعوے مسترد،سی پیک کے حوالے ہندوستان کو فکر مند نہ ہونے کی تلقین۔
بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اور پائیدار ٹرانسپورٹ فار گلوبل ڈویلپمنٹ پر ورچوئل بریفنگ میں ایک بھارتی مندوب کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کے جواب میں چین کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ سی پیک کا ہندوستان سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی یہ اس ملک کی سرزمین سے گزرتا…
Read More »گوادر کے منصوبے مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہیں،ژانگ باؤ زونگ، چیئرمین سی او پی ایچ سی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچسی) ژانگ باوژونگ نے کہا ہے کہ گوادر کے متعدد میگا پراجیکٹس چینی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری سے جاری ہیں۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ گوادر پراجیکٹس بشمول گوادر…
Read More »چین کےعلاقائی اثر و رسوخ اور سی پیک کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی،خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور۔
انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن (آئی بی اے) میں سی پیک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے سی پیک امور(ایس اے پی ایم) خالد منصور نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ امریکہ بھارت کے ساتھ مل کر سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے…
Read More »











