Latest News Urdu
آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر،چینی ایکسپرٹ۔
چینی ایکسپرٹ چینگ زی ژونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا چاہیے اور مشترکہ طور پر…
Read More »پاکستان اور چین زرعی تعاون مزید بڑھانے کے لیے پُر عزم۔
شنگھائی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ایگریکلچر کوآپریشن اینڈ ایکسچینج کانفرنس میں چین اور پاکستان نے زرعی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا کہ چین کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو…
Read More »گلگت بلتستان میں اقتصادی ترقی کےمواقع پیدا کرنے کے لیے سی پیک منصوبے نہایت اہمیت کے حامل،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان۔
گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ محمد خالد خورشید خان نے “سی پیک کے تحت تجارت، زراعت اور سیاحت کو فروغ دینے میں پارلیمنٹ کے کردار پر علاقائی مکالمہ” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت منصوبے بروقت مکمل ہوں گے اور اس سے مقامی لوگوں کے…
Read More »چین کا گیزوبا گروپ اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں۔
چین کے گیزوبا گروپ نے پاکستان میں سوکی کناری (ایس کے) پروجیکٹ ہائیڈرو پاور کی تعمیراتی سائٹ پر ایک جدید اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ بنایا ہے، جو سی پیک کے تحت تعمیر کیا جانے والا ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ پلانٹ ہائیڈرولک پریس، گینٹری کرین،سی این سی کٹنگ مشین، ویلڈنگ کراس آرم…
Read More »چینی کمپنیوں کو پاکستان میں ای کامرس کے شعبے میں موجود مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
پاکستان انوسٹمنٹ فورم اور بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے تعاون سے منعقدہ سرحد پار ای کامرس بزنس نیگوشیئشن کانفرنس کے دوران کمرشل قونصلر بدر الزمان نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان اپنے ای کامرس کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے…
Read More »پاک چین تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،فرخ حبیب، وزیر مملکت برائے اطلاعات۔
ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کی دوستی باہمی اعتماد اور باہمی تعاون پر مبنی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک نے ہر اچھے برے وقت میں ایک دوسرے ساتھ…
Read More »چین پرامن عالمی ترقی کے لیے پُرعزم ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
اقوام متحدہ میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران پاکستانی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ چین نے عالمی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور وہ کثیرالجہتی کے لیے…
Read More »تمام مشکلات سے قطع نظرداسو ڈیم پر کام تیزی سے جاری۔
چائینہ گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کی جانب سے سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے 4300 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کی نگرانی کرنے والی چینی کمپنی نے اپنے پورے پاکستانی عملے کو کام پر واپس…
Read More »پاکستان چینی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش مقام ہے،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاکستان انوسٹمنٹ فورم اور کراس بارڈر ای کامرس بزنس نیگوشیئشن کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان چینی کاروباریوں کے لیے ابھرتی ہوئی سب سے پرکشش مارکیٹ ہے۔ انہوں نے چینی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری…
Read More »سی پیک ویبینار: سی پیک کے حوالے سے من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر حکمت عملیاں وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ؛ صدر شی چن پنگ کے وزیراعظم پاکستان سے حالیہ ٹیلی فونک رابطے کو تزویراتی شراکت داری کا اہم مظہر قرار دیا گیا۔
اسلام آباد،27 اکتوبر 2021:پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ(پی سی آئی) نے اپنی فلیگ شپ ایونٹ سیریز “شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست” کے تحت سی پیک:مفروضے اور حقائق کے موضوع پر اپنی نوعیت کا پہلا ویبینار کا انعقادکیا۔اس ویبینار میں 60 سے زائد شرکاء نے آن لائن شرکت کی اور اس میں چھ…
Read More »











