Latest News Urdu
سی پیک کے سبب پاکستان کے زرعی شعبے میں سرگرمیوں کو بحال کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان کے پنجاب کے وزیر زراعت سید حسین جہانیہ گردیزی نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے تحت ملک ورٹیکل فارمنگ کو متعارف کرانے کے لیے کام کرے گا۔ مزید برآں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمودی زراعت کو چین کی مدد سے تعاون کے طریقہ کار کے…
Read More »چین کاووہان شہر روشنیوں سے جگمگا اٹھا،پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چین کے شہرووہان میں پاک چین دوستی اسکوائر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق بھی موجود تھے انہوں نے اس تقریب کے انعقاد پر دفتر خارجہ…
Read More »مسابقت پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے نہایت ضروری ہے،چینی اسکالر
ایک چینی اسکالر چینگ زی ژونگ نے کہا ہےکہ پاکستان کے اقتصادی فوائد اس کی کووڈ-19 لاک ڈاؤن پالیسیوں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے بارہا برآمدات بڑھانے کا عزم کا اظہارکیا ہے اور دوسرے ممالک کے ساتھ…
Read More »چینی کمپنی پاکستان میں سمارٹ فونز تیار کرے گی۔
چینی سمارٹ فون اور الیکٹرانکس کی بڑی کمپنی شیاؤ می جو عالمی کنزیومر الیکٹرانکس اور اسمارٹ فون کی بڑی کمپنی ہےنے سلیکٹ ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہےجو کہ ایئر لنک کمیونیکیشن لمیٹڈ کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے پاکستان میں فون تیار کرنے کا عزم ظاہر کیا…
Read More »بیجنگ میں پاکستانی ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا گیا
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے نے ثقافتی دن کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کے دستکاری اور شاندار کھانوں کی نمائش کی گئی۔ غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ چینی مقامی افراد نےبھی تہوار میں شرکت کی۔ پاکستانی موسیقی کے ساتھ ساتھ سٹالز پر لوگوں نے تمام مہمانوں کو پاکستان کی…
Read More »سی پیک سے صوبہ خیبرپختونخوا کو کثیر فوائد حاصل ہونگے،اسد قیصر،سپیکر قومی اسمبلی۔
ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سی پیک سے صوبہ خیبر پختونخوا کو بہت فائدہ ہوگا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ صوبے میں موٹر ویز کا نیٹ ورک روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں…
Read More »پاکستان اور ویتنام کے درمیان دوطرفہ تجارت سے آسیان خطے کو فائدہ ہوگا۔
پاکستان آسیان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں ویتنام کے سفیر نگوین ٹائن پھونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آسیان کی 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت میں تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آسیان ایک بہت ہی موثر تجارتی…
Read More »چین اور پاکستان دنیا میں مثبت تبدیلی کے لیے تیزی کے ساتھ کام کریں گے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
ایک نیوز کانفرنس میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات گزشتہ 70 سالوں کے سفر میں ایک مثالی تعلق کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ صدر…
Read More »پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ۔
شنگھائی میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا ہے کہ چین کو پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ شنگھائی میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایگریکلچر کوآپریشن اینڈ ایکسچینج کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ پاکستانی اور چینی اداروں کے درمیان بزنس ٹو بزنس تعاون کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔
پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 2021 کا افتتاح کرتے ہوئے بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل خشی الرحمان نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان اور چین نے وبائی مرض کے باوجود موثر طور پر اقتصادی اور سرمایہ کاری کی شراکت داری کو…
Read More »











