Latest News Urdu
پاکستان اور چین لاجسٹکس اور ای کامرس میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
چائینہ الیکٹرانکس چیمبر آف کامرس (سی ای سی سی) کی سپلائی چین اینڈ لاجسٹک پروفیشنل کمیٹی (ایس سی ایل سی) کے سیکرٹری اور وائس چیئرمین شی جنہوئی نے کہا ہے کہ چینی اداروں کو پاکستان کے لاجسٹک سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے کیونکہ یہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔…
Read More »پاکستان نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
میونسپل سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر لیو زیکنگ کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیرمعین الحق نے چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو پاکستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور ووہان کے درمیان صنعتی اور تکنیکی شعبوں میں تعاون…
Read More »پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر نونگ رونگ اور دفاعی اتاشی میجر جنرل یانگ یانگ کے ساتھ خصوصی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ اور حال ہی میں تعینات چینی دفاعی اتاشی میجر جنرل یانگ یانگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نےعلاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سبز ترقی اورعوامی روابط پر خاص توجہ مرکوز ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
ایک پاکستانی نیوز چینل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ جوں جوں سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہوا ہے گرین ڈویلپمنٹ پر خاص توجہ مرکوز ہے اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط کو بھی یقینی بنایا جائے…
Read More »این ڈی ایم اے کے سربراہ نے بیجنگ میں منعقدہ ویبینار میں سی پیک کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔
بیجنگ میں ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ میں بین الاقوامی تعاون کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ منسٹریل فورم کے تھیم پر مبنی ورچوئل ویبینار کے دوران نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے سی پیک کی پیش رفت پر روشنی…
Read More »پاکستان اور چین آرٹیفیشل انٹیلیجنس سینٹر آف ایکسیلینس کا قیام عمل میں لائیں گے۔
ووہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ڈبلیو یو ٹی) میں پاکستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی (پی یو ای ای ٹی) میں سینٹر آف ایکسیلنس آن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے قیام سے متعلق مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان تربیت اورمہارتوں کی ترقی میں تعاون دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں نہایت مددگار۔
ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق قائم مقام ڈائریکٹر، پاکستان اسٹڈی سینٹرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر امجد مگسی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کی یونیورسٹیاں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لیے انجینئرنگ اور آئی ٹی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا…
Read More »پاکستان اور قازقستان سی پیک تجارتی روٹ کے ذریعے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھاسکتے ہیں۔
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون پورے خطے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ پاکستان غیر…
Read More »سندھ اور ہوبی کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات کے معاہدے پر دستخط۔
پاکستان اور چین نے سندھ اور ہوبی صوبوں کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات قائم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اس تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور ہوبی کی صوبائی عوامی حکومت کے گورنر وانگ ژونگلن نے شرکت کی۔پاکستانی سفیر معین الحق نے…
Read More »سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،سیکریٹری،سرمایہ کاری بورڈ
وفاقی سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ(بی او آئی) فارینہ مظہر نے سرمایہ کاروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ بہت سے شعبوں میں ٹیکس پر چھوٹ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان کے ہاؤسنگ سیکٹر کے…
Read More »










