Latest News Urdu
سینیٹر مشاہد حسین سید نے گلاسکو میں منعقدہ سی او پی 26 کانفرنس میں خطاب کے دوران ماحولیاتی تبدیلیوں سےجنگ میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی۔
گلاسگو میں منعقدہ سی او پی 26 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور سینیٹ کی موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کے رکن سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ممالک میں سے ایک ہے جس میں…
Read More »وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے ایم ایل ون سمیت سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیاری ترقی کی ضرورت پر زور دیا یے۔ ان کا کہنا ہےکہ حکومت پُر عزم ہے کہ ان تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے جو…
Read More »شیاؤ می کمپنی اگلے ماہ سے پاکستان میں موبائل فون کی مقامی طور پر اسمبلنگ کا آغاز کرے گی۔
چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤ می نے اعلان کیا ہے کہ وہ دسمبر 2021 سے پاکستان سے موبائل فونز کی مقامی اسمبلنگ شروع کر دے گی۔ یہ نیا اقدام موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم) پالیسی کے تحت آتا ہے جسے حال ہی میں منظور کیا گیا ہے اور اس سے…
Read More »چین نے شنگھائی میں منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کو جدید جنگی جہاز فراہم کردیا۔
چین نے پاکستان کو اب تک کا سب سے بڑا اور جدید ترین جنگی جہاز فراہم کیا ہے جو کسی دوسرے ملک کو دیا گیا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی دوستی کو اجاگر کرتا ہے۔ اس بحری جہاز کو چائینہ اسٹیٹ شپ…
Read More »پاکستان کی چین کو برآمدات اگلے پانچ سالوں میں دوگنی ہو جائیں گی،پاکستانی سفیر معین الحق۔
شنگھائی میں منعقد ہونے والی چوتھی چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے تین سے پانچ سالوں میں چین کو پاکستان کی برآمدات دوگنی ہو جائیں گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ یہ اس…
Read More »پی آئی اے نے چین کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے کنٹری منیجر قادر بخش سانگی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد-شیان اور بیجنگ-اسلام آباد روٹس کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ سول ایوی ایشن…
Read More »سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سال 2022ء تک فعال ہو جائےگا۔
سوکی کناری 884میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو کہ 1.9 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے2022ء کے آخر تک فعال ہونے کے حوالے سےتوقعات وابستہ ہیں۔ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ پروجیکٹس کے طور پر تعمیر کیا جا رہا…
Read More »چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور پذیرائی حاصل کی۔
شنگھائی میں جاری چوتھی چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں دنیا کے سب سے بڑے درآمدی تھیم والے ایونٹ میں پاکستانی دستکاری، زیورات اور زرعی مصنوعات کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اس ایکسپو میں 127 سے زائد ممالک اور خطوں کے 3,000 سے زائد کاروباری…
Read More »سی پیک کے تحت بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات میں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کی حکومتیں سی پیک کی بروقت اور اعلیٰ…
Read More »جولائی تا ستمبر کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر کے دوران چین کو برآمد کی جانے والی اشیا کی مالیت 559.153 ملین امریکی ڈالر رہی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 69.73 فیصد زیادہ ہے۔ مزید برآں اعدادوشمار کے مطابق امریکہ، چین…
Read More »











