Latest News Urdu
پاکستان اور چین کی آن لائن تجارتی سرگرمیوں کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف۔
چائینہ پاکستان ٹریڈ آن لائن (سی پی ٹی او) کے انچارج چینگ کائی نے کہا ہے کہ تین سال کے بعد پاکستان اور چین کی ممبر کمپنیوں کو ایک دوسرے سے متعارف کرانے کے لیے پاک چین آن لائن ٹریڈ پلیٹ فارم کا آغاز کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس…
Read More »چین نے پاکستان کو 100,000 کووڈ-19ٹیسٹنگ کٹس اور سیمپل ریلیزر بفرز کا تحفہ دے دیا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران چین نے پاکستان کو 100,000 کووڈ-19 ٹیسٹنگ کٹس اور سیمپل ریلیزر بفرز کا تحفہ دیا ہے۔ پاکستان اور چین کے سینئر حکام کے ساتھ ساتھ چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چائنا پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے…
Read More »پاک چین مختصر ویڈیو مقابلہ تیزی سے جاری۔
پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو مقابلہ مائی سٹوری ود چائنا کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ اب اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے کیونکہ تمام شرکاء کو ’سی…
Read More »پاکستان کی میزبانی میں افغانستان کے حوالے سے ٹرائیکا پلس اجلاس منعقد۔
پاکستان نے افغانستان میں جاری صورتحال پر گفت و شنید کے لیے امریکہ، چین اور روس کے سینئر سفارت کاروں کی میزبانی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹرائیکا پلس میٹنگ کے دوران تمام ممالک کے وزرائے خارجہ موجود تھےتاہم افغانی وزیر خارجہ عامر خان متقی کی پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ…
Read More »سی پیک کے تحت تکنیکی تعلیم کے شعبے میں پاک چین تعاون کی اہمیت پر زور۔
خیبرپختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ(کے پی بی اوآئی ٹی)اور تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے فنی تعلیم میں پاک چین تعاون کے میدان پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک ورچوئل میٹنگ منعقدکی۔ اس اجلاس کی صدارت ہمایوں خان سیکرٹری کے پی انڈسٹریز نے کی۔اس دوران انہوں نے کہا کہ…
Read More »پاکستان بچوں کی کووڈ-19 ویکسینیشن کے لیےچینی ویکسین کو بروئے کار لائے گا۔
پاکستان کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کے لیے چین کے سائنو فارم اور سینووک ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستانی بچوں کی ویکسینیشن کا آغاز 15نومبر 2021سے ہوگا۔ پاکستان کی ویکسینیشن مہم زیادہ تر…
Read More »پاکستان اور چین علاقائی چیلنجز کے باوجود تیزی سےآگے بڑھ رہے ہیں،وزیر داخلہ شیخ رشید۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے گہرے دو طرفہ تعلقات کا مظہر ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کس طرح دونوں ممالک تمام چیلنجوں کے باوجود…
Read More »پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں 34 ملین امریکی ڈالر کی چینی سرمایہ کاری۔
پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کے منتظمین کے مطابق نو چینی کمپنیوں نے سی پیک کے تحت پاکستان میں طویل مدتی ترقیاتی منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس ایکسپو میں 100 سے زیادہ چینی کمپنیوں نے فزیکل اور آن لائن دونوں طرح سے شرکت کی۔ مختلف پاکستانی ایسوسی ایشن…
Read More »چین نے افغانستان پر پاکستان کے ٹرائیکا اجلاس کی حمایت کر دی۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین کے خصوصی سفیر برائے افغان امور یو ژیاؤونگ آج افغان صورتحال پر پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے ایک وفد کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ترجمان…
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید نے گلاسکو میں منعقدہ سی او پی 26 کانفرنس میں خطاب کے دوران ماحولیاتی تبدیلیوں سےجنگ میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی۔
گلاسگو میں منعقدہ سی او پی 26 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور سینیٹ کی موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کے رکن سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ممالک میں سے ایک ہے جس میں…
Read More »








