Latest News Urdu
چین نے چینی کاروباری اداروں کے تحفظات دور کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان میں مقیم چینی کمپنیوں کے اجلاس کی میزبانی اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقعوں سے آگاہ کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک تیز رفتاراور معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل…
Read More »گوادر علاقائی روابط بڑھانے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سی پیک ایک اہم پہل کاری ہے جو پورے خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔انہوں نے مزیدکہا کہ گوادر علاقائی روابط بڑھانے اور باہمی امن و خوشحالی کو فروغ دینے میں کلیدی…
Read More »پاکستان اور چین غربت کے خاتمے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی اور اس موقع پرانہوں نے غربت کے خاتمے سے متعلق مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا جس کی…
Read More »وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالدمنصور کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو بزنس ٹو بزنس تعاون سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
صنعتی، زرعی اور تکنیکی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ میگا پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا مقصد صنعتی، تکنیکی اور زرعی شعبوں میں دو طرفہ…
Read More »گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سی پیک کے تحت رابطہ کاری کے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے،شیر علی ارباب۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے ایف ای ایس پاکستان کے تعاون سے “آزاد جموں و کشمیر اور سی پیک: قابل تجدید توانائی، رابطہ کاری اور سیاحت کے مواقع”کے عنوان پر ایک علاقائی مکالمے کا اہتمام کیا۔ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک شیر علی ارباب نے کہا کہ کمیٹی…
Read More »پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو ساز گار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
چینی کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چینی سرمایہ کاروں کی حکومت پاکستان کے ساتھ بہتر روابط استوار کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس ملاقات میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور نے بھی شرکت…
Read More »وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتےگلگت بلتستان میں سی پیک کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کریں گے،وفاقی وزیر مراد سعید۔
ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات اور پوسٹل سروسز مراد سعید نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد ہی گلگت بلتستان (جی بی) میں ایک نیا سی پیک منصوبہ شروع کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
چائینہ پاکستان اکنامک اینڈ بزنس فورم2021 کے عنوان سے ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہےکہ بی آر آئی سی پیک کا ایک اہم حصہ اور پاک چین تعلقات کا مظہر ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کس…
Read More »سی پیک میں کے سی سی ڈی زیڈ کی شمولیت پاکستان کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے نیک شگون۔
پاکستانی ماہرین نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون (کے سی سی ڈی زیڈ) منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے سے پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا اور پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی اور ترقیاتی تعاون میں اضافہ…
Read More »چین پاکستان کی ڈیری منڈی سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں۔
برائٹ ڈیری اینڈ فوڈ کمپنی لمیٹڈ کے اوورسیز بزنس مینیجر لی یونجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیری مصنوعات کی پیداوار اور معیار بہت زیادہ ہے اور اس میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے جسے چین تعاون کے حوالے سے مواقع تلاش کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »











