Latest News Urdu
کروٹ ہائیڈرو پاور سٹیشن کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل۔
سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور سٹیشن پر تعمیراتی کام 95 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق 6 سال کی تعمیراتی سفر کے بعد یہ منصوبہ بالآخر اس کے ڈائیورشن گیٹس کو بند کرنے میں کامیاب ہو گیااور اس نے پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پاور…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ چینی سرمایہ کاروں کے لیے سڑکوں کے رابطے اور یوٹیلیٹی کی فراہمی سے متعلق مسائل کو فوری طور پر حل کریں۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ پاکستان ترجیحی بنیادوں پر…
Read More »پاکستان چینی تاجروں کومکمل سہولیات فراہم کرےگا،وزیراعظم عمران خان
چیلنج فیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی چن یان کی قیادت میں چینی کاروباری وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈ) میں سرمایہ کاری کو تیز کرنے میں مدد کے لیے ملک میں چینی کاروباری اداروں کی حمایت کرے گا۔وزیراعظم عمران…
Read More »پاکستان سنکیانگ کے حوالے سے چین کے موقف کی حمایت کرتا ہے،ڈاکٹر معید یوسف۔
ایک انٹرویو میں پاکستان کے مشیر برائےقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سنکیانگ پر چین کے موقف کی حمایت کرتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعلق تمام آزمائشوں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر معید نے غربت کے خاتمے میں…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق کی چین کے سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ سے ملاقات۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چینی وزارت خارجہ کے ایکسٹرنل سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ سے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے دو طرفہ سلامتی، معیشت اور ثقافتی تعلقات…
Read More »سی پیک پاکستان کو علاقائی روابط استوار کرنے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
پاکستانی ایکسپرٹ اورایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سیولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے چیئرمین زاہد لطیف خان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کو علاقائی روابط اور قومی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کثیرمواقع فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ پاکستان چین…
Read More »سی پیک منصوبوں کی فعالیت اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے نہایت اہمیت کی حامل۔
حکومت نے تقریباً 70چینی کمپنیوں کو سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت صنعتی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بریفنگ میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور نے کہا ہے کہ نو میں سے چار خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری…
Read More »چینی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ٹن سٹیل کی پیداوار کو یقینی بنائےگی۔
دی سنچری پرائیوٹ لمٹیڈ جو سی پیک کے راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں قائم ہے پاکستان کو 1.5 ملین ٹن اسٹیل کی سالانہ پیداوار فراہم کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ اس کمپنی کا مقصد تین فیز پراجیکٹ بنانا ہے جس میں تعمیراتی سٹیل کی پیداوار، تار راڈ کی پیداوار…
Read More »انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں سی پیک کے حوالے سےکانفرنس کا انعقاد۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) سے الحاق خود مختار اقبال انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (آئی آر ڈی) “پاک چین اقتصادی راہداری اور متنوع رائے عامہ کی تشکیل” کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ اس کانفرنس میں اقتصادیات،…
Read More »چین نے چینی کاروباری اداروں کے تحفظات دور کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان میں مقیم چینی کمپنیوں کے اجلاس کی میزبانی اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقعوں سے آگاہ کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک تیز رفتاراور معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل…
Read More »











