Latest News Urdu
پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی شاعری کا چینی زبان میں ترجمہ۔
چینی پروفیسر ژانگ شیشوان نے معروف پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی کتاب نسخہ ہائے وفا کا چینی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ اس نئے ترجمہ شدہ کتاب کی تقریبِ رونمائی سفارت خانہ پاکستان بیجنگ میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کی گئی۔ اس کتاب کی تقریبِ رونمائی پاک چین…
Read More »پاکستان کی جانب سے ایران کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر محمد علی حسینی سے ملاقات کے دوران پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے ایران کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں دوطرفہ…
Read More »پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ثقافتی تبادلے سے متعلق تقریب کا انعقاد۔
چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے کے لیے ژینگ زو الیکٹرک پاور کالج (زیڈ ای پی سی)چین اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے اشتراک سے ایک آن لائن ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ زیڈ ای پی سی کے چینی…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان پیاز کی برآمد کا معاہدہ۔
ایک تقریب کے دوران چین کے سفیر نونگ رونگ اور پاکستان کے وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے پاکستان سے چین پیاز برآمد کرنےکے لیے معائنہ اور قرنطینہ کی ضروریات کے پروٹوکول پر دستخط کیے۔ اس معاہدے سے پاکستانی پیاز پیدا کرنے والے چینی مارکیٹ…
Read More »شیخ بدین نیشنل پارک سی پیک کے مغربی روٹ سے منسلک۔
ایک بیان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر فیصل امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ شیخ بدین نیشنل پارک روڈ کو سی پیک کے مغربی روٹ اسلام آباد کے ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے جوڑا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے صوبے میں شیخ بدین میں…
Read More »گوادر میں کول فائرڈ پاور پراجیکٹ کے سبب مقامی آبادی کو ایک ہزار ملازمت کے مواقع میسر آئیں گے۔
ایک سرکاری ذرائع کےمطابق سی پیک کے تحت گوادر میں 300 میگاواٹ کا کوئلے سے چلنے والا پاور پراجیکٹ تعمیر کیا جا رہا ہے جس سے مقامی لوگوں کے لیے 1000 سے زائد ملازمتیں پیدا ہوں گی اور علاقے میں بجلی کی قلت میں بھی کمی آئے گی۔ سی پیک…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے وزیراعظم عمران خان کے عزم کو قابلِ تعریف قرار دیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے ملک میں چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے وزیراعظم عمران خان کےعزم کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان اور دیگر کابینہ کے وزراء کے ساتھ گفت و شنید کرنے پر…
Read More »پاکستان نے چینی ٹیک ایگرو انڈسٹریز کے تعاون سے ڈیجیٹل ڈیرہ کا آغاز کر دیا۔
چینی زراعت پر مبنی اختراعی ٹیکنالوجیز اور تکنیکوں سے تحریک لیتے ہوئےپاکستانی ایگری ٹیک انٹرپرینیورز کے ایک گروپ نے پنجاب کے ضلع پاکپتن میں ڈیجیٹل ڈیرہ نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اس پراجیکٹ کا مقصد کسانوں کو جدید زرعی سولوشنز کے ساتھ بااختیار بنانا اور اسمارٹ زرعی کمیونٹیز بنانے میں…
Read More »خیبرپختونخوا ہائر ایجوکشن پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کے لیےکوشاں۔
خیبرپختونخوا کے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داؤد خان نے کہا ہے کہ وہ پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں چینی ثقافتی اور معلوماتی مرکز چائنہ ونڈو کے زیر اہتمام چینی زبان سیکھنے کی پانچویں…
Read More »اوکاڑہ میں پاک چین دوستی فارم کا افتتاح۔
لاہور میں تعینات چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ نے صوبائی قانون ساز (ایم پی اے) چوہدری منیب الحق اور وفاقی قانون ساز (ایم این اے) کے ہمراہ اوکاڑہ میں “پاکستان چائینہ فرینڈ شپ فارم” کا افتتاح کیا۔تفصیلات کےمطابق یہ شہر اپنی اعلیٰ زرعی پیداوار کے لیے جانا…
Read More »










