Latest News Urdu
سی پیک کے تحت ایم ایل ون بیلٹ اینڈ روڑ انیشی ایٹیو کاایک اہم اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔
سی پیک کا مین لائن ون بی آر آئی کا ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہےاور یہ ملک کے پرانے ریلوے انفراسٹرکچر کی از سر نو تعمیر کے ذریعے سے اسےجدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنائے گا۔ اس منصوبے کو 2017ء میں سی پیک کی جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی…
Read More »سی پیک کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور سے ملاقات کی جس میں سی پیک کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس میٹنگ میں چین اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی…
Read More »گوادر میں چین کے تعاون سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم۔
چینی فنڈڈ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گوادر 2.2 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہاں کے مقامی طلباء کو ایک سال تک تکنیکی تعلیم فراہم کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایک سالہ ڈپلومہ کے لیے چین کے شیڈونگ انسٹیٹیوٹ آف کامرس…
Read More »لاہور اور چنگ ڈاؤ کے درمیان سسٹر سٹی تعلقات کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
چین کے شہر گوانگ ژو اور پاکستان کے شہر لاہور نے فرینڈ شپ سٹی معاہدہ کیا ہے جس میں معیشت، تجارت، ثقافت اور سیاحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا گیا ہے۔ لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین اکتوبر 2020 سے چلائی گئی ہےاور…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان جیم سٹون کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
ایک ورچوئل ایونٹ کے دوران پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاکستان چین کو جیم سٹون کی برآمدات کو بڑھا سکتا ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان جیم سٹون کے ذخائر میں پانچواں بڑا ملک…
Read More »سی پیک پاکستان کو ایشیا اور یورپ سے جوڑتاہے۔
کمبوڈیا کی جانب سے عملی طور پر منعقدہ 13ویں ایشیا-یورپ میٹنگ سمٹ (اے ایس ای ایم 13) میں شرکت کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنوبی ایشیا، وسطی اور مغربی ایشیا کے درمیان روابط قائم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا…
Read More »چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ محمد اظفر احسن سے ملاقات کی اور انہیں ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور چیئرمین اظفر احسن نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو…
Read More »چین صنعتی اورافرادی قوت کی ترقی میں پاکستان سمیت بی آر آئی ممالک کی مدد کرے گا۔
‘برج اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت صنعتی پارکس کی تعمیر اور فعالیت’ کے موضوع پر منعقدہ 14 روزہ سیمینار کے افتتاح کے موقع پر چین کے سابق سفارت کار چن منگ منگ نے کہا ہے کہ چین انسانی وسائل کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی میں پاکستان اور دیگر بی آر…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے پُرعزم ہیں،ترجمان دفترِ خارجہ۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کو گرین ڈیولپمنٹ پراجیکٹ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سی پیک اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں ہے خاص طور پر کروٹ ہائیڈرو پاور…
Read More »سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز کے سبب پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا۔
پاکستان کے تمام معاشی مسائل سی پیک کے دوسرے مرحلے کے خصوصی اقتصادی زونز کے ذریعے آسانی سے حل ہو سکتے ہیں اس مقصد کے حصول کے ضروری ہے کہ ان میں تمام بنیادی سہولیات فراہم کیں جائیں۔حال ہی میں ایک پریس بریفنگ میں وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا…
Read More »










