Latest News Urdu
صدر شی جن پنگ نے بدلتی دنیا میں لوگوں کی بہتری کے لیےسی پی سی کے کردار کو اجاگر کیا۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر گوانگ زو میں 2021 انڈر سٹینڈنگ چائناکانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی۔ انہوں نے اس موقع پر زور دے کر کہا کہ جیسے جیسے دنیا تیزی سے بدل رہی ہےآج…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے احکامات جاری۔
سی پیک منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا بااعتماد اور آزمودہ دوست ہے اور ملک…
Read More »ایمبیسڈر مسعود خالد کو پاک چین تعلقات کے لیے خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ڈپلومیٹک انسائٹ گروپ نے چوتھی گلوبل ایمبیسیڈرز ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا اور ممتاز سفیروں کو ان کی خدمات پر ایوارڈز سے نوازا۔اس تقریب کے دوران ایمبیسڈر(ر) مسعود خالد کو چین میں طویل ترین سفیر رہنے اور پاکستان کی فارن سروس میں چالیس سالہ خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ چین…
Read More »چین خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دیتا ہے۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سے ہونے والی ملاقات کے دوران چین کی اسسٹنٹ وزیر خارجہ ہوا چون ینگ نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ اپنے خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دی ہے۔اس موقع پر فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم…
Read More »چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سی پیک اورگوادر کے خلاف من گھڑت خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ بعض میڈیا ادارے سی پیک اور پاک چین تعلقات کو دانستہ طور پر نقصان پہنچانے کے عزائم کے ساتھ من گھڑت خبریں پھیلانے میں مصروفِ عمل ہیں اور انہوں نے اس عزائم کو سختی سے مسترد کر دیا۔انہوں نے…
Read More »چین نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کو سختی سے مسترد کر دیا،میڈیا کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو یقینی بنانے کی تلقین۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین ذرائع ابلاغ کے کچھ ایسے عزائم کو سختی سے مسترد کرتا ہے جو اس کی پیشہ ورانہ اخلاقیات کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور سی پیک کی تعمیر اور چین پاکستان تعلقات کو دانستہ طور پر داغدار کرنے کی…
Read More »چین ایک آزمودہ اور بااعتماد دوست ہے،سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے نیگ شگون، ڈاکٹر طلعت شبیر۔
اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں چائینہ پاکستان اسٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر طلعت شبیر نے چین کو پاکستان کا آزمودہ اور با اعتماد دوست قرار دیا ہے۔ وہ “پاک چین تعلقات کے علاقائی اور عالمی تقاضے” کے عنوان سے ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے اس موقع…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ سیاحت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چین کے نائب وزیر ثقافت و سیاحت ژانگ سو نے دوطرفہ سیاحت، تبادلوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس ایم او یو پر دستخط شنگھائی میں چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ…
Read More »پاکستان چین کی غربت میں کمی کے ماڈل کے ثمرات سے بہرہ ور ہو سکتا ہے۔
حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) میں لرننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نارتھ کی پروگرام مینیجر ایشا اقبال نے دیہی علاقوں میں چین کے غربت میں کمی کے تجربات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے سبق آموز ہو سکتا ہے۔اس دوران انہوں نے دیہی سیاحت کے فوائد…
Read More »نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں چائینہ کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد۔
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے شعبہ چینی زبان و ادب نے “چینی ثقافتی دن” کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں مختلف ثقافتی پرفارمنسز پیش کی گئیں جن میں چینی گانے، چائے کی ثقافت، چاپ اسٹکس کا مقابلہ، بانسری، ڈریگن شو، ربن شو اور ٹونگ ٹویسٹر شامل تھے۔
Read More »











