Latest News Urdu
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 90 فیصد سے زائد کام مکمل۔
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 2022ءکی پہلی ششماہی تک اپنا کمرشل آپریشن شروع کر دے گا کیونکہ منصوبے پر 90 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ یہ منصوبہ چائنا تھری گورجز کارپوریشن (سی ٹی جی) کی طرف سے تقریباً 1.74 ارب ڈالر کی کل لاگت سے تیار کیا جا…
Read More »امریکا چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے میں مصروفِ عمل ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
سینٹر فار اسلام اینڈ گلوبل افیئرز (سی آئی جی اے) میں ایک کانفرنس کے دوران سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات مثالی تعلقات ہیں جو علاقائی تبدیلیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ امریکہ چین کو…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیراعظم کےمعاون خصوصی خالد منصور نے چینی سرمایہ کاروں کو ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور اور پاکستان میں ٹیکسٹائل کے سرکردہ سرمایہ کاروں نے چائنا چیمبر آف کامرس فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف ٹیکسٹائلز کے ساتھ منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلےکے تحت پاکستان کا زرعی شعبہ بہرہ مندہو گا۔
وِیٹ ریویو کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئےپاکستان کے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت تعاون کی وجہ سے آنے والے سال ملک کے زرعی شعبے کے لیے انتہائی کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی…
Read More »چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے سی پیک کی ترقی کے سفرکو آگے بڑھانے کے لیے وزیراعظم عمران…
Read More »ایم-14موٹروے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔
ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے (ایم-14) جوسی پیک مغربی روٹ کا ایک اہم حصہ ہے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔واضح رہے کہ روٹ مکمل ہے لیکن سروس ایریاز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ ایم-14 موٹروے مغربی کوریڈور کا ابتدائی حصہ ہے اور جنوبی خیبر پختونخواہ،…
Read More »پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو گوادر کے ذریعےوسطی ایشیا سے ملانے کی پیشکش۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 50 ویں قومی دن کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے مشرق وسطیٰ کو افغانستان اور اس کے بعد وسطی ایشیا سے ملانے کا خواہاں ہے۔…
Read More »سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا سپل وے سیکشن مکمل کر لیا گیا۔
سی پیک کے تحت سی جی جی سی کاسوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو کہ ایک صاف توانائی کا منصوبہ ہے کا سپل وے سیکشن کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیاہے اور نمبر 3 یونٹ کی بلندی بھی کامیابی سے حاصل کر لی ہے۔ یہ پیش رفت چینی…
Read More »سی پیک اقتصادی ترقی کا اہم مظہرثابت ہو رہا ہے۔
پشاور یونیورسٹی میں ایریا سٹیڈی سنٹر (روس، چین اور وسطی ایشیا) کے ڈائریکٹر شبیر احمد خان نے کہا ہے کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک نے پاکستان کو توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد کی ہے اور اس کی…
Read More »چین پاکستان کی صنعت، زراعت، سائنس اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا،ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن۔
چین نے صنعت، روزگار، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری شروع کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ چین سی پیک پر وزیراعظم…
Read More »











