Latest News Urdu
چائنا پلاسٹک اینڈ پیکجنگ ڈیجیٹل ایکسپو کا کامیابی سے انعقاد
بیجنگ لیڈنگ انٹرنیشنل بزنس اینڈ ایگزیبیشن کمپنی لمیٹڈ اور چین کی وزارت تجارت کے زیر اہتمام چائنا پلاسٹک اینڈ پیکجنگ مشینری (پاکستان) ڈیجیٹل ایکسپو کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ 40 سے زائد چینی کاروباری اداروں کو منتخب کیا گیا تھا، جبکہ پاکستان اور دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے پیشہ ور…
Read More »چینی سفارتخانے کی جانب سے چینی اور پاکستانی طلباء کی آرٹ نمائش کا خیر مقدم۔
چینی سفارتخانے میں فن پاروں کی نمائش کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی اور چینی طلباء کے تیار کردہ فن پاروں کو سراہا گیا۔اس افتتاحی تقریب میں پاکستان میں چینی سفارتخانے کے منسٹر کونسلر پینگ چنکسو اور چین کے صوبہ…
Read More »سی پیک کو مقامی لوگوں کی شمولیت سے ہی کامیاب بنایا جا سکتا ہے،شیر علی ارباب،چیئرمین،سینیٹ کمیٹی برائے سی پیک
کوئٹہ میں فریڈرک ایبرٹ سٹفٹنگ کے ایک سیمینار میں مقررین نے بلوچستان اور گوادر کے عوام کو صوبے میں گوادر پورٹ اور سی پیک سے متعلقہ منصوبوں کی کامیابی کے لیے اعتماد میں لینے پر زور دیا۔ سیمینار میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین ارباب…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 90 فیصد سے زائد کام مکمل۔
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 2022ءکی پہلی ششماہی تک اپنا کمرشل آپریشن شروع کر دے گا کیونکہ منصوبے پر 90 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ یہ منصوبہ چائنا تھری گورجز کارپوریشن (سی ٹی جی) کی طرف سے تقریباً 1.74 ارب ڈالر کی کل لاگت سے تیار کیا جا…
Read More »امریکا چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے میں مصروفِ عمل ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
سینٹر فار اسلام اینڈ گلوبل افیئرز (سی آئی جی اے) میں ایک کانفرنس کے دوران سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات مثالی تعلقات ہیں جو علاقائی تبدیلیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ امریکہ چین کو…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیراعظم کےمعاون خصوصی خالد منصور نے چینی سرمایہ کاروں کو ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور اور پاکستان میں ٹیکسٹائل کے سرکردہ سرمایہ کاروں نے چائنا چیمبر آف کامرس فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف ٹیکسٹائلز کے ساتھ منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلےکے تحت پاکستان کا زرعی شعبہ بہرہ مندہو گا۔
وِیٹ ریویو کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئےپاکستان کے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت تعاون کی وجہ سے آنے والے سال ملک کے زرعی شعبے کے لیے انتہائی کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی…
Read More »چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے سی پیک کی ترقی کے سفرکو آگے بڑھانے کے لیے وزیراعظم عمران…
Read More »ایم-14موٹروے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔
ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے (ایم-14) جوسی پیک مغربی روٹ کا ایک اہم حصہ ہے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔واضح رہے کہ روٹ مکمل ہے لیکن سروس ایریاز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ ایم-14 موٹروے مغربی کوریڈور کا ابتدائی حصہ ہے اور جنوبی خیبر پختونخواہ،…
Read More »پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو گوادر کے ذریعےوسطی ایشیا سے ملانے کی پیشکش۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 50 ویں قومی دن کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے مشرق وسطیٰ کو افغانستان اور اس کے بعد وسطی ایشیا سے ملانے کا خواہاں ہے۔…
Read More »










