Latest News Urdu
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دی اور نئے سال کی تقریبات میں…
Read More »نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر نے موسموں کے گرم و سرد سے بے نیاز پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کے مزید روشن مستقبل کی تعمیر کا خواہاں ہے،چینی سفیر
صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ کے ساتھ باضابطہ بات چیت ہوگی جن میں عالمی اور اہم علاقائی امور بشمول سی پیک ٹو سرفہرست ہوں گے دو درجن معاہدوں…
Read More »سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار اور سی پیک کے تحت علاقائی ترقی، شراکت داری اور معاشی خوشحالی کو مزید فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والے اجلاس کی…
Read More »سیکرٹری خارجہ کی چینی نائب وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں‘ تعلقات فروغ دینے پر اتفاق۔
پاکستانی سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نےچین کے دورے کے دوران چینی نائب وزرائے خارجہ مازاؤسو اور سن ویڈونگ سے اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ مسٹر زاؤسو سے پاکستان‘ چین تعلقات اہم عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ مسٹر سن ویڈونگ سے سفارتی امور پر بات چیت کا…
Read More »پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ کو فعال کرنے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن، وزارت خارجہ، وزارت مواصلات، وزارت میری ٹائم افیئرز، وزارت ریلوے، وزارت پٹرولیم اور دیگر متعلقہ اداروں…
Read More »مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضا مندی ظاہر کی۔ وزیر اعلیٰ کا کہناتھاکہ چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفشل انٹیلی جنس سینٹر بنانا چاہتے…
Read More »پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں،یکم جنوری 2025سے پروازوں کیلئے آپریشنل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ نیوگوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو روایتی طور پر واٹر…
Read More »