Latest News Urdu
پاکستان اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق جاری۔
پاکستان اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق، انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق کا انعقاد 28 نومبر سے 14 دسمبر تک ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر محیط مشقوں کا مقصد انٹر آپریٹیبلٹی اور دونوں ممالک کی افواج…
Read More »چائنا چیمبر آف کامرس پاکستان کا سیلاب متاثرین پاکستان 2025 کے لئے ڈونیشن تقریب کا انعقاد؛وقت نے ثابت کیا پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی بے مثال ہے اور وقت کے ساتھ یہ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔ چائنہ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام “پاکستان میں فلڈ ڈیزاسٹر 2025 کے لیے عطیات” کی…
Read More »چین کا پندرہواں 5 سالہ منصوبہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے نئے مواقع فراہم کرے گا،پی سی آئی فورم سے مقررین کا خطاب۔
پاکستان۔چائنہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے اپنے اہم اقدام “فرینڈز آف سلک روڈ” کے تحت اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس کا عنوان”پانچ سالہ منصوبہ اور چین۔پاکستان مستقبل: جدت، نوجوانوں کی ترقی اور مشترکہ مواقع” تھا۔ اس پروگرام میں نوجوان انفلوئنسرز، صحافیوں، محققین اور سفارت کاروں نے…
Read More »چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
چینی سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی ڈونگ نے اتوار کو نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ نے تاجکستان میں افغان سرحد کے نزدیک تین چینی شہریوں کے افسوسناک قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک 2.0 کے تحت ترقیاتی اہداف کے حصول کو تیزی سےیقینی بنائیں گے: چینی سفیر جیانگ زیڈونگ
چین اور پاکستان سی پیک 2.0 کے تحت ترقیاتی اہداف کے حصول کو تیزی سےیقینی بنائیں گے: چینی سفیر جیانگ زیڈونگ
Read More »پاکستان اورچین کا انسداد دہشت گردی کے لئے تعاون مزید مضبوط بنانے پراتفاق۔
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ تعزیت…
Read More »چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے: صدر آصف علی زرداری
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، چین نے ہر مشکل گھڑی میں تعاون کیا۔ دوحہ میں صدر آصف علی زرداری کی چین کے نائب صدر ہان ژنگ سے ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے کہا کہ…
Read More »سی پیک نے گلگت بلتستان کیلئے نئے مواقع پیدا کیے :صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و ستم کا بازار گرم ہے ، کشمیریوں کی نسل کشی انتہا کو پہنچ چکی ہے ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی وقت کی اہم ضرورت ہے ، جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
Read More »چین بلوچستان میں 100 ہسپتال تعمیر کرنے اور اقتصادی زونز قائم کرنے کا خواہاں ہے، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان-چین فرینڈشپ گروپ کے اجلاس کے دوران سینیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین، بلوچستان میں 100 ہسپتال تعمیر کرنے اور اقتصادی زونز قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ روزگار کے مواقع پیدا کیے جا سکیں اور آبی…
Read More »پاکستان اورچین کے درمیان گرین ڈویلپمنٹ سے متعلق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سبز ترقی کو فروغ دیا جائے گا۔
بیجنگ، 23 اکتوبر: پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) جو چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے والا ملک کا ممتاز تھنک ٹینک ہے، گرین ڈویلپمنٹ پر چین کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرنے والا پہلا پاکستانی ادارہ بن گیا ہے۔ یہ معاہدہ بیجنگ میں پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ…
Read More »











