Latest News Urdu
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ وزارتَ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال…
Read More »پاک چائنا ای مائننگ پلیٹ فارم کا افتتاح، کئی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، 10 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری۔
پاکستان اور چین نے پاک چین ای مائننگ پلیٹ فارم کا باضابطہ آغازکردیااور پاک چین منرل کوآپریشن فورم کے موقع پر متعدد مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں 10 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کو ممکن بنانا ہے۔یہ…
Read More »پاک چین دیرینہ دوستی اور اقتصادی شراکت داری باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کے وژن پر مبنی ہے،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ ( بی او آئی)قیصر احمد شیخ نے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کے وژن پر مبنی…
Read More »چین کے تجربات سے پاکستان معاشی اور زرعی انقلاب لا سکتا ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات، مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے برسوں کے بجائے مہینوں میں نمایاں ترقی کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کے مرحلے سے گزر کر اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہو…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیر سن ہائی یان کی ملاقات،سی پیک کے اگلے مرحلے کی بروقت نفاذ کے عزم کا اعادہ۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے نائب وزیر، بین الاقوامی شعبہ مرکزی کمیٹی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (آئی ڈی سی پی سی) سن ہائی یان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے چینی صدر کو اس سال پاکستان کا دورہ کرنے کی پھر دعوت دی۔ وزیر اعظم نے ایک…
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی سفیر کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری، دفاعی واقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژاو ہونگ سے ملاقات،پاکستان میں چینی شہریوں اور مشترکہ منصوبوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی
’تائیوان چین کا اٹوٹ انگ ہے‘،اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران چینی سفیر نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے نئے سال کی مبارک باد اور نیک تمنائیں نائب وزیراعظم کو پہنچائیں۔ نائب…
Read More »پاکستان اور چین منفرد آئرن برادرز، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی فیکٹ چیک فورم کی تجویز، چینی سفیر نے پاک چین تعلقات کو لازوال قرار دیا، سینیٹر مشاہد حسین نے چین کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ’محور‘ قرار دیا، 2026 میں دو طرفہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر مشترکہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
اسلام آباد، پاکستان (24 دسمبر 2025): پاکستان–چائنا انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) نے چائنا اکنامک نیٹ اور عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے تعاون سے 9واں سی پیک میڈیا فورم منعقد کیا جس میں سینئر پاکستانی اور چینی حکام، سفارت کاروں، میڈیا لیڈرز اور چینی اداروں کے نمائندوں نے…
Read More »











