Latest News Urdu
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا دل کے پیدائشی امراض میں مبتلا بچوں کی جان بچانے میں چینی ڈاکٹروں کے ہمدردانہ جذبے کو خراج تحسین۔
پاکستان کی خاتون اول آ صفہ بھٹو زرداری نے دل کے پیدائشی امراض میں مبتلا پاکستانی بچوں کی جان بچانے میں چینی ڈاکٹروں کے ہمدردانہ جذبے اور لگن کو سراہا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے یہ بات چینی سفارتخانہ میں منعقدہ قمری…
Read More »ہر طرح کے حالات میں ہم چین کیساتھ کھڑے ہیں،سی پیک کی کامیابی سے پورا خطہ ترقی کرےگا،صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کا مستقبل تابناک ہے، پورا مشرق ساتھ مل کر کام کرے گا۔ چین کے سرکاری ٹی وی سی جی ٹی این کے پروگرام ’’ورلڈ ٹوڈے‘‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ چین…
Read More »پاکستان، چین دوستی ناقابل شکست، شراکت داری نئے سنگ میل تک لے جائیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات پر فخر کرتا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔شہباز شریف نے…
Read More »چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی چینی حکومت کی طرف سے حکومت پاکستان کو عطیہ کردہ قدرتی آفات سے متعلق امدادی سامان کی پہلی کھیپ حوالے کرنے کی تقریب میں شرکت۔
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے چینی حکومت کی طرف سے حکومت پاکستان کو عطیہ کردہ قدرتی آفات سے متعلق امدادی سامان کی پہلی کھیپ حوالے کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر…
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے شہر چینگڈو سے میانیانگ تک ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر
صدر مملکت آصف علی زرداری نےچین کے شہر چینگڈو سے میانیانگ تک ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر کیا، جو تقریباً آدھے گھنٹے میں مکمل ہوا۔سفر کے دوران صدر مملکت کو ٹرین کے نظام، سروسز، حفاظتی اقدامات اور ماحولیاتی فوائد کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ایوان صدر کے میڈیا ونگ…
Read More »صدر مملکت کی چین کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
چنگدو میں صدر آصف علی زرداری نے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ مسٹر لی شو لی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ صدر زرداری نے صوبہ سچوان میں مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا…
Read More »صدر آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر10 روزہ سرکاری دورے کے لیے روانہ۔
صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر ایک 10 روزہ سرکاری دورے کے لیے چین روانہ ہوگئے۔ اس دورے کے دوران وہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت…
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کوسرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے اور بلاول بھٹو زرداری ساتھ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت رواں ہفتے چین جانے کا امکان ہے،صدر مملکت کے اہم دورہ چین کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…
Read More »سی پیک سے متعلق پاک چین جے سی سی کا اگلا اجلاس 26 ستمبر کو منعقد ہوگا۔
پاکستان اور چین نے 7 ارب ڈالر کے مین لائن-ون (ایم ایل-1) ریلوے منصوبے کی مالی اعانت کے لیے دوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کا ایک کنسورشیم بنانے پر اتفاق کیا ہے، ساتھ ہی چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے لیے 4 سالہ ایکشن پلان (29-2025) بھی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر چین کی پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس کی بیجنگ میونسپل کمیٹی کی رکن ہین زیرونگ، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔
Read More »











