Latest News Urdu
آرمی چیف سے چینی وزیرلیوجیان چاو کی ملاقات،علاقائی امن اور سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وزیر بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ لیوجیان چاو نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں سی پیک پر پیشرفت کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا،علاقائی امن اور استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے…
Read More »پاک چین جوائنٹ کنسلٹیٹیو میکانزم(جے سی ایم)کےتیسرےاجلاس کا انعقاد،سی پیک کے جدید ورژن کی تعمیر کیلئے پختہ عزم کا اظہار۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک دو طرفہ تعلقات کا اہم ستون ہے، سی پیک پر پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چین مشترکہ مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔…
Read More »اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات،سی پیک منصوبوں کی بر وقت تکمیل کے لیے مکمل تعاون کے عزم کا اظہار۔
دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا ہے کہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی ترقی میں…
Read More »چینی کمیونسٹ پارٹی شعبہ بین الاقوامی کے وزیر تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو جیان چاو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ لیو جیان چاو اور اسحاق ڈار سی پیک…
Read More »چینی کمیونسٹ پارٹی شعبہ بین الاقوامی کے وزیر آج پاکستان کےدورے پر پہنچیں گے
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمے کے وزیر اور کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن لیو جیان چاؤپاک چین مشترکہ مشاورتی طریقہ کار کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیںگے ۔ دورے کے دوران وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے ہمراہ…
Read More »چینی شہریوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے: وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وفاقی وزیر داخلہ…
Read More »پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی
پاکستان سے چین کو چیری کی برآمد شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی، چیری سے لدا این ایل سی کا ریفر ٹرک گلگت بلتستان سے روانہ ہوا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ این ایل سی کے ٹرک پر 6…
Read More »چین کا دورہ کامیاب رہا،جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، سی پیک ٹو پر بھی تیزی سے کام آگے بڑھے گا۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ سب کی کاوشوں سے چین کا دورہ کامیاب…
Read More »وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا،عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے تاریخی دورہ چین کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ 5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا جنگ جوؤں کے میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے قدیم چینی تاریخی ورثے کی…
Read More »











