Latest News Urdu
چینی کمیونسٹ پارٹی شعبہ بین الاقوامی کے وزیر تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو جیان چاو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ لیو جیان چاو اور اسحاق ڈار سی پیک…
Read More »چینی کمیونسٹ پارٹی شعبہ بین الاقوامی کے وزیر آج پاکستان کےدورے پر پہنچیں گے
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمے کے وزیر اور کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن لیو جیان چاؤپاک چین مشترکہ مشاورتی طریقہ کار کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیںگے ۔ دورے کے دوران وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے ہمراہ…
Read More »چینی شہریوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے: وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وفاقی وزیر داخلہ…
Read More »پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی
پاکستان سے چین کو چیری کی برآمد شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی، چیری سے لدا این ایل سی کا ریفر ٹرک گلگت بلتستان سے روانہ ہوا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ این ایل سی کے ٹرک پر 6…
Read More »چین کا دورہ کامیاب رہا،جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، سی پیک ٹو پر بھی تیزی سے کام آگے بڑھے گا۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ سب کی کاوشوں سے چین کا دورہ کامیاب…
Read More »وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا،عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے تاریخی دورہ چین کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ 5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا جنگ جوؤں کے میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے قدیم چینی تاریخی ورثے کی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 1000 طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کے عزم کا اظہار۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہباز شریف نے چین میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ حکام کو چینی حکام سے منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت…
Read More »وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،پاکستان میں تاریخی و ثقافتہ مقامات کی بحالی کے بعد انہیں سیاحتی مقامات میں تبدیل کریں گے ،چینی حکومت کی تاریخی ورثہ کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،چین نے اپنی محنت سے دنیا…
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف آج چینی شہر شی-آن میں مصروف دن گزاریں گے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج چینی صدر شی جن پنگ کے آبائی شہر شی-آن میں مصروف دن گزاریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف یانگلنگ ایگری کلچرل ٹیکنالوجی ڈیمانسٹریشن بیس کا دورہ کریں گے جہاں وزیرِاعظم اور پاکستانی وفد کو ایس سی او ماڈرن ایگریکلچرل…
Read More »











