Latest News Urdu
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،سی پیک تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور چینی صدر شی جن پنگ نے دونوں ممالک کے درمیان موجود پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے سیاسی ، سکیورٹی، اقتصادی، تجارتی اور عوام…
Read More »وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم اور حمایت کا اعادہ۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی چیانگ میں سی پیک کی ترقی کے لیے مسلسل عزم اور حمایت کے اظہار کے ساتھ منصوبے کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ…
Read More »پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری پر اظہاراطمینان، 23 مفاہمت یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے مسلسل عزم کا اظہار کیاہےجبکہ…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم عوامی ہال پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کےمطابق عظیم عوامی ہال پہنچنےپر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم کو چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔
Read More »وزیراعظم محمد شہباز شریف آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (جمعہ کو) چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق چینی سیاسی قیادت کی جانب سے وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا۔وزیرِ اعظم چینی صدر شی جن پنگ اور چینی ہم منصب وزیراعظم لی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین نورینکو کو پاکستان میں مواصلات کے منصوبوں خصوصاً کراچی سرکلر ریلوے میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنا ناردرن انڈسٹری کارپوریشن (نورینکو) کے چیئرمین نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ چیئرمین نورینکو نے محمد شہباز شریف…
Read More »شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد سے حکومت نے دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب رقم کیا ہے، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا چوتھے پاک چین دوستی اور کاروباری تقریب سے خطاب
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان چین کا قابل اعتماد دوست اور شراکت دار ہے، چین اور پاکستان کی آہنی دوستی اور شراکت داری سٹریٹجک سطح تک بڑھ چکی ہے، شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد سے حکومت نے دوطرفہ…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی چائنا ایگزم بینک کے چیئرمین سے ملاقات۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت کے شعبے کی استعداد بڑھانے کے لئے چینی تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، حکومت گورننس کی بہتری، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہی ہے، ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کا…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی سی آئی ڈی سی اے کے چیئرمین سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج بیجنگ میں ملاقاتوں کے دوران چینی تجارتی اور صنعتی اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ چین کے عالمی تعاون کے ادارے (سی آئی ڈی سی اے)کے چیئرمین ، ایمبسیڈر لو ژائو…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے
وزیراعظم محمد شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم پاک چین دوستی اور کاروباری استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی، چائنا ایگزم بینک، چائنا پاور، چائنا انرجی، چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن، چائنا کنسٹرکشن اینڈ کمیونیکیشن کارپوریشن کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ شہباز…
Read More »











