Latest News Urdu
وزیراعظم شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے
وزیراعظم محمد شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم پاک چین دوستی اور کاروباری استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی، چائنا ایگزم بینک، چائنا پاور، چائنا انرجی، چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن، چائنا کنسٹرکشن اینڈ کمیونیکیشن کارپوریشن کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ شہباز…
Read More »پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان مفاہمت کی 32 یادداشتوں پر دستخط۔
وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان شینزن میں پاکستان بزنس کانفرنس کے موقع پر پاکستانی تاجروں اور چین کے کاروباری افراد کے درمیان بزنس ٹو بزنس میٹنگز کے بعد مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 32 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان میں سرمایہ کاری کو مزیدوسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کیلئے جدید مجموعی اورپائیدار ڈیجیٹل ٹرانسفارمشن کی جانب پیش قدمی کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ انہوں نے شینزن میں ہواوے ٹیکنالوجیز کارپوریشن ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران اس عزم کا اظہار کیا ۔ جدید ترین ٹیکنالوجیز کوسراہتے ہوئے انہوں نے ہواوے کو…
Read More »شینزن کی ترقی پاکستان کیلئے قابل تقلید ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی…
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ۔
وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورۂ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف چینی شہر شینزین کا دورہ…
Read More »پاکستان نے چین کی مدد سے دوسرا سیارہ پاک سیٹ ایم ایم ون خلا میں بھیج دیا
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ”پاک سیٹ ایم ایم ون“خلا میں روانہ کر دیا گیا۔پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون جمعرات کو خلا میں بھیجا گیا۔ پاکستان ملٹی مشن سیٹلائٹ ”پاک سیٹ ایم ایم ون“سپارکو اور…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ دورہ چین پر روانہ ہونگے
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ کے آغاز میں چین کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پر گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے نئے منصوبے تیار کیے جائیں اور بزنس ٹو بزنس تعلقات کو بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان کے توانائی کے شعبے میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چین کے وژن کو سراہتا ہے،سی پیک اس خطے میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا اہم حصہ ہے،پچھلے 10 سالوں کے سفر نے…
Read More »صدرِ پاکستان کے ’’ون چائنا پالیسی‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے’’ون چائنا پالیسی‘‘ (ایک چین کے اصول)پر بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا بیان ایک چین کے اصول پر پاکستان کی جانب سےمضبوطی سے کاربند رہنے اور تائیوان کی آزادی کی مخالفت کا اعادہ…
Read More »











