Latest News Urdu
چین نے سینڈک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ کے ملازمین کی ویکسینیشن مکمل کر دی۔
چین کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کا سب سے بڑا مددگار رہا ہے اور اب تک ویکسین کی 15 ملین سے زائد خوراکیں فراہم کر چکا ہے۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ ایم آر ڈی ایل…
Read More »چین کی جانب سے افغانستان کے لیے امداد کا اعلان،علاقائی تجارت اور روابط میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
چین نے افغانستان کے لیے 31 ملین ڈالر کی امداد بشمول خوراک کی فراہمی اور کورونا وائرس ویکسین کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس امداد کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان ، ایران ، تاجکستان،ازبکستان اور ترکمانستان کے…
Read More »گوادر میں خواندگی کا عالمی دن منایا گیا۔
عالمی یوم خواندگی کی مناسبت سے گوادر میں محکمہ تعلیم ، سماجی بہبود ، این آر ایس پی اور گوادر سول سوسائٹی کی جانب سے ضلع کونسل ہال میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں متعدد اہم مقررین نے شرکت کی جنہوں نے تعلیم کی اہمیت کو…
Read More »کراچی میں خصوصی اقتصادی زون کے لیے ایک ہزار ایکڑ سے زائد اراضی مختص۔
کراچی میں نیشنل انڈسٹریل پارک کے دورے کے دوران وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے 1500 ایکڑ اراضی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خسروبختیار نے کہا کہ یہ پارک 7 ارب روپے کی لاگت…
Read More »پاکستان چین تعلقات کی70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں تصویری نمائش کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ اور ہوم اینڈ ابروڈ پریس کے تعاون سے ہوبی گوان انٹرنیشنل گیلری میں فوٹوگرافی اور آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں پاکستانی اور چینی فوٹوگرافروں کی نمایاں تخلیقات رکھی گئی…
Read More »سی پیک پاکستان کی تجارتی اور اقتصادی ترقی میں اضافہ کر رہا ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہےکہ سی پیک بی آر آئی کا ایک اہم منصوبہ ہے جس نے پاکستان میں اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دیا ہے اور علاقائی رابطے کو بھی بڑھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس…
Read More »پاکستان اور چین زرعی شعبے میں دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام کے درمیان ملاقات کے دوران زراعت میں تعاون بڑھانے کے لیے دو ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔ مزید برآں دونوں فریقین نے سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے…
Read More »پاکستانی فوجی چین میں جاری فوجی مشقوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان کی مسلح افواج کا ایک دستہ وسطی چین کے صوبہ ہنان میں 10 روزہ “شیئرڈ ڈیسٹنی 2021” کثیر القومی امن کی براہ راست مشق میں حصہ لے رہا ہے۔ یہ سائٹ چین کا فوجی تربیتی مرکز ہے اور اس میں پاکستان ، منگولیا ، تھائی لینڈ اور چین کے…
Read More »پاکستان بی آر آئی اور بی 3ڈبلیو کے ثمرات سے مشترکہ طور پر بہرہ ور ہوسکتا ہے،مصطفیٰ حیدر سید۔
‘بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) بمقابلہ بِلڈ بیک بیٹر ورلڈ (بی 3 ڈبلیو): پاکستان کہاں کھڑا ہے؟’ کے عنوان سے منعقدہ ایک ورچوئل ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان چائینہ انسٹیٹوٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مصطفٰی حیدر سید نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور خارجی…
Read More »پاکستان اور چین زیادہ پیداوار والے چاول کی اقسام کی تیاری کے لیے کوشاں ہیں
صوبہ ہیبی کے شہر لوٹیان میں منعقدہ فورم آف انٹرنیشنل کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ آف ہانگلیئن ٹائپ ہائبرڈ رائس کے دوران یہ اعلان کیا گیا ہےکہ پنجاب اور ووہان کی یونیورسٹیاں اے آئی ، بگ ڈیٹا ، 5 جی اور جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے اعلٰی پیداوار والے ہائبرڈ چاول…
Read More »











