Latest News Urdu
سی پیک ترقی کی راہ پر گامزن، پاکستان کی معیشت کو ایک نئی جہت سےروشناس کرے گا، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہےکہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک نے مختلف منصوبوں میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 12 ارب ڈالر…
Read More »سی پیک افغانستان میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کا شکار افغانستان کے لیے سی پیک آگے بڑھنے کا بہترین راستہ ہے کیونکہ یہ اس کی اقتصادی ترقی کو یقینی بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »دیرموٹر وے کے دائرہ کار کو سی پیک کے تحت چین تک بڑھایا جائے گا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے سی پیک منصوبوں میں دیر موٹروے کو شامل کرنے اور چین تک راہ ہموار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ و صحت کے پی تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ دیر موٹروے چترال اور گلگت سے…
Read More »سی پیک گرین کوریڈور پاکستان کی معیشت کی پائیدار ترقی کو یقینی بنائے گا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان سال 2030 تک 30 فیصد قابل تجدید توانائی کا ہدف حاصل کرنا چاہتا ہے اور سی پیک اس کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ سی پیک…
Read More »برطانیہ کے سرمایہ کاروں نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں صنعتی یونٹ لگانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے سابق ایگزیکٹو ممبر کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں پنجاب میں برطانیہ کے نمائندے ایلیکس بالنگر نے کہا ہے کہ برطانوی سرمایہ کار ایم تھری انڈسٹریل سٹی اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ہائی ٹیک بزنس یونٹس قائم کرنے…
Read More »حکومت نے سیالکوٹ میں خصوصی اقتصادی زون کے لیے مکمل سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہےکہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ مقامی برآمد کنندگان معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دے دی۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ناننگ میں چین آسیان ایکسپو کے موقع پر منعقدہ چائینہ پاکستان ٹریڈ اینڈ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے معروف چینی تاجروں کو دعوت دی ہےکہ وہ پاکستان میں سازگار اور سرمایہ کاری دوست ماحول سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے یہ…
Read More »مستقبل کے تعاون کے ضمن میں چین کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے صحافیوں کے لیے ٹریننگ کا انعقاد۔
چین ایک ایسا ملک ہے جو سوشلسٹ نظام اور ڈھانچے پر مبنی ہے لیکن یہ چینی خصوصیات کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہارشکیل رامے نے چائینہ اسٹڈی سینٹرکمسٹس یونیورسٹی اور ایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سیولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے صحافیوں کے لیے منعقدہ ٹریننگ میں کیا۔انہوں نے مزید…
Read More »چین میں پاکستانی پھلوں کو ای پلیٹ فارم کے ذریعے فروغ دیا جائے گا۔
چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل کونسلر بدر الز زمان سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سماجی ای کامرس پلیٹ فارم فینزیانگ کے سی ای او ڈینگ ژینگپنگ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک پاکستانی آم کی برآمدات کو آسان بنانے کے لیے کام کریں گے۔ اس سے قبل اس…
Read More »چین سی پیک کے تحت سبز توانائی کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا خواہاں۔
سی پیک کے تحت 50 میگاواٹ کا ماسٹر گرین ونڈ پاور پروجیکٹ سندھ کے جھمپیر میں فعال کیا گیا ہے۔ یہ ہائیڈروچائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کا ایک پروجیکٹ ہے اور فزیبلٹی سٹڈیز کے تحت 99.86 فیصد قابل اعتماد اور فعال ثابت ہوا ہے۔ پاکستان میں چین کے تعینات سفیر…
Read More »











