Latest News Urdu
صدر شی جن پنگ نے چین کو تعیمر وترقی کے بامِ عروج پر پہنچایاہے،صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدر شی جن پنگ کے ان خیالات پر روشنی ڈالی ہے کہ ریاستی رہنما کبھی بھی اپنے عوام کو ناکامی کی راہ پر گامزن نہیں کرتے جبکہ صدر شی جن پنگ نے ذاتی طور پر اس کی واضح مثال…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر تعلیم ،پیشہ وارانہ تربیت اور قومی ورثہ شفقت محمود سے ملاقات کے دوران تعلیم اور مہارتوں کی ترقی کے حوالے سے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نےچین میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء…
Read More »چین اور پاکستان اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کر سکتے ہیں،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
چین کے شہر چینگدو میں منعقدہ چین پاکستان بزنس کونسل کے سالانہ اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس فورم سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کی دفاع اور قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین…
Read More »پاکستانی عہدیداران کی چین میں منعقدہ غذائی عدم تحفظ سے متعلق کانفرنس میں شرکت۔
پاکستان کے عہدیداروں نے چین کے مشرقی شہر جنان میں منعقدہ فوڈ لوسٹ اینڈ ویسٹ (آئی سی ایف ایل ڈبلیو) پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے کہا کہ پاکستان نے فصلوں…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سےبیجنگ بین الاقوامی کتاب میلہ کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے 28 واں بیجنگ انٹرنیشنل بک فیئر (بی آئی بی ایف) منعقد ہوا۔اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے شرکاء کو ملکی ادب ، تاریخ اور ثقافت کو…
Read More »چین نے 18 ویں چین-آسیان ایکسپو میں پاکستان کو ‘خصوصی شراکت دار’ قرار دے دیا۔
چین کے نانینگ میں منعقدہ 18 ویں چائنا-آسیان ایکسپو میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان کو ایک خاص شراکت دار ملک قرار دیا کیونکہ پاکستان چین کا سب سے قابل اعتماد پڑوسی ہے۔ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس سے ورچوئل طور پر خطاب…
Read More »جے سی سی کا 10 واں اجلاس اگلے ہفتے منعقد ہوگا،خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور۔
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت تعمیر و…
Read More »چین پاکستان سے درآمدات بڑھانے کا خواہاں ہے۔
ناننینگ چین میں منعقدہ18 ویں چین-آسیان ایکسپو کی ذیلی سرگرمی، دوطرفہ تجارت/سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے چین کی وزارت تجارت کے نائب وزیر رین ہانگبن نے کہا ہےکہ چین پاکستان کے ساتھ اپنی دو طرفہ تجارت کو بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے چینی وفد کو سرمایہ کاری کے لیے سازگار پالیسیوں کی یقین دہانی کرا دی۔
چینی کمپنیوں کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت کی سرمایہ کاری کے لیے سازگار پالیسیوں کا بھی اعتراف کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے درمیانی اور چھوٹی صنعتوں کی ترقی کے لیے چین کے…
Read More »پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر چین یادگاری سکے جاری کرے گا۔
پاکستان اورچین کے باہمی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر پیپلز بینک آف چائینہ نے ایسے سکے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں دونوں ممالک کے قومی نشان نمایاں ہوں گے۔ ایک بیان کے مطابق سونے کا ایک سکہ اور چاندی کا سکہ چینی اور انگریزی دونوں…
Read More »








